Roznama Tehreek

Roznama Tehreek Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roznama Tehreek, Newspaper, Minhaj University Rd, Sector D1, Township., Township.

روزنامہ تحریک — باخبر اور معتبر صحافت!قومی و عالمی اہم خبریں، معیاری تجزیے اور خصوصی رپورٹس… سب کچھ ایک کلک پر۔ہمارا واٹ...
27/12/2025

روزنامہ تحریک — باخبر اور معتبر صحافت!
قومی و عالمی اہم خبریں، معیاری تجزیے اور خصوصی رپورٹس… سب کچھ ایک کلک پر۔
ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں اور ویب سائٹ وزٹ کریں، کیونکہ سب سے پہلے خبر تک رسائی… صرف آپ کے لیے!

https://whatsapp.com/channel/0029VbAdF5j42Dcdauj0SK1C
🔗 dailytehreek.pk

26/12/2025

فوجی فلر ٹیلائزر کمپنی نے قومی ایئر لائن پی آئی سےمیں حصے دار بننے کا اعلان کر دیا

26/12/2025

پاکستان کی فضائی برتری مستحکم پاک ایئر فورس فضاؤں پر اب راج کرے گی

26/12/2025

اب میں کروڑوں نہیں کھربوں دلوں کی جان اور دھڑکن ہوں مجھے پاکستان آئیڈیل کا جج بناؤ ۔چاہت فتح علی خان

24/12/2025

ملک استحکام، ترقی، وسیع تر مواقع اور عزت و وقار کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جنرل سید عاصم منیر

24/12/2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔پنجاب اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی
ایوان فیض حمید کو سزا سنانے کے فیصلے کو انصاف کی بالادستی قرار دیتا ہے، کوئی شخص کسی بھی منصب یا حیثیت میں ہو، قانون سے بالا نہیں

24/12/2025

اگر اپنا مستقبل بنانا ہے تو پاکستان کو الوداع کہہ دیں۔ کسی خام خیالی میں نہ رہیں، یہاں کچھ نہیں رکھا۔ یہاں رہو گے تو یا قتل ہو جاؤ گے یا خودکشی کر لو گے۔ انجینئیر محمد علی مرزا

24/12/2025

عمران خان اصول پرست شخص نہیں، 200 فیصد مفاد پرست شخص ہے، خواجہ آصف

24/12/2025

زیادہ سے زیادہ مفاہمت کی یہ حدود ہیں کہ عمران خان بنی گالا چلے جائیں، ان کی جماعت اور وہ خود اس سسٹم کو مان لیں، اسمبلی کا موثر حصہ بنیں، سسٹم کو چلنے دیں اور معیشت و سیاست کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں۔ سہیل وڑائچ

24/12/2025

‏مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان انتقال کر گئے
شیخ فیصل نعمان کو 2001 میں مسجدِ نبوی ﷺ کا مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔ ان کا خاندان نسل در نسل مسجدِ نبوی ﷺ میں اذان کی خدمت انجام دیتا آ رہا ہے۔ مرحوم نے تقریباً 25 برس تک مسجدِ نبوی ﷺ کے مؤذن کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔

24/12/2025

نئے سال سے کم سے کم ماہانہ اجرت، تنخواہ ،مزدوری 27 فیصد بڑھا کر 28 ہزار 75 ترک لیرا کر دی گئی

Address

Minhaj University Rd, Sector D1, Township.
Township
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category