Ahsam Kashmiri

Ahsam Kashmiri New Trending Products

01/02/2026

Ya mara new page ha sub friends SA request ha k isko follow kr Dy shukria

01/02/2026

゚viralシfypシ゚シ゚

01/02/2026

゚viralシfypシ゚シ゚viral

یہ ہوتی ہے انسانیت آزاد کشمیر میں برفباری کے پاس پھنس جانے والے مسافروں کو مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں پناہ دی ہے۔ آزا...
24/01/2026

یہ ہوتی ہے انسانیت آزاد کشمیر میں برفباری کے پاس پھنس جانے والے مسافروں کو مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں پناہ دی ہے۔
آزاد کشمیر میں برفباری کے حوالے سے مزید تفصیلات
متاثرین کو مناسب جگہ قریبی گھر میں پہنچا دیا گیا ہے
آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں شدید برفباری، محمود گلی روڈ پر پھنسے 32 مسافر ریسکیو

عباسپور انتظامیہ، مقامی افراد اور پاک فوج کا مشترکہ ریسکیو آپریشن کامیاب

ایمبولینس اور کوسٹر میں سوار افراد اور دو ڈیڈ باڈیز بھی بحفاظت منتقل

ریسکیو کے دوران اسسٹنٹ کمشنر عباسپور معمولی زخمی
جنگلاتی علاقوں میں مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ، سرچ آپریشن جاری۔ کمشنر پونچھ سردار وحید

شدید برفباری اور اندھیرے کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو شدید مشکلات، پولیس، ریسکیو اور پاک فوج کے جوان تاحال فیلڈ میں موجود ہیں۔ کمشنر پونچھ

کمشنر پونچھ ڈویژن نے عوام سے خراب موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل کر دی
Good Job All Kashmiri brothers..
゚viralシfypシ゚シ゚viral

24/01/2026

゚viralシfypシ゚シ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ @

06/01/2026
06/01/2026

゚viralシfypシ゚シ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Trarkhel
12080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsam Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share