Yasir Abbasi Journalist

Yasir Abbasi Journalist that group mean to provide news by my approach keep stay tune..

سکھر؛ فراڈی گینگ گرفتار نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) کی بڑی کارروائی!31 جولائی 2025 کو NCCIA سکھر کی ٹیم...
01/08/2025

سکھر؛ فراڈی گینگ گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) کی بڑی کارروائی!
31 جولائی 2025 کو NCCIA سکھر کی ٹیم نے بہاولپور کے علاقے "جہانگرا" اور جھنگ کے علاقے "شورکوٹ" میں چھاپے مار کر آن لائن مالی فراڈ میں ملوث تین ملزمان — محمد شعیب، شفقت حفیظ اور اسحاق حفیظ — کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان جعلی شناخت اور جعلی ویسٹرن یونین رسیدوں کے ذریعے شہریوں سے فراڈ کر رہے تھے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 20/2025 کے تحت PECA 2016 کی دفعات 13، 14، 16 اور PPC کی دفعات 109، 419، 420، 468، 471 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔











Address

Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Abbasi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Abbasi Journalist:

Share

Category