Wajid Bazmi

Wajid Bazmi . اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
آپ جسے دوست ملتے گئے کارواں بنتا گیا۔۔���

28/06/2025
28/06/2025

چمپین چمپین #چمپین🏆🏆🏆🫡🫡🫡
راولاکوٹ میں جاری آذاکشمیر نیشنل ہاکی چمپین شپ 2025 #راولاکوٹ کو 1-2 سے ہرا کر اپنے نام کرلی۔۔اور اپنے اعزاز کا بھی دفع کیا۔🌹🌹🌹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
تمام ٹیم منیجمنٹ کو شاندار جیت پر مبارکباد ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🏑🏑🏑🏆🏆

Champions 🏆🏆🏆🎂🎂🧁🧁🥂🥂🍦🍦
Winning Prize 100000 لاکھ

28/06/2025
21/06/2025
20/06/2025

آزاد کشمیر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2025 نے میں کو 1,0 سے شکست دے کہ #فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔ ٹیم سدھنوتی جو کہ کل فائنل میں اپنے کرے گی۔ فائنل میچ کل شام 4,30 بمقابلہ راولاکوٹ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔ 🌺🌺🌺🌺
اسسٹنٹ اسپورٹس ڈائریکڑ سدھنوتی #عمران #حبیب صاحب اور اکاونٹنٹ سپورٹس ضلع سدھنوتی #ابرار صاحب نے ٹیم کو مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کی

Congratulations Sardar Najeeb Aslam Sardar Sajid Zia Shafique and all team

Best Of Luck Team Sudhnuti ❤️🥰

28/05/2025

چمپین چمپین استاد ساجد نعمان مرشد شازیب الطاف علی پیسر چمپین 🏆🏆🏆
ضلع مظفرآباد کٹکیر آل آزاد کشمیر یونین کونسل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ یونین کونسل نیریاں کی ٹیم نے یونین کونسل چمیاٹی وغیرہ کو #ہرا کر فائنل جیت لیا🏏❤️🏆🏆
نعمان مرشد کی ٹورنامنٹ میں لاجواب پرفارمنس 5 میچز میں 50 پلس چکھے لگائے ساتھ ہی عمدہ باؤلنگ پرفارمنس🏏❤️
بہترین پرفارمنس کی بدولت اور رہے🍁🍁🌺🌺🌺🏏🏏🏏🏏🏏🏏
بیٹنگ میں نعمان مرشد کے ساتھ عادل سجاد اور شاہزیب الطاف کی شاندار بلے بازی❤️🏏🏆
جب کہ باؤلنگ میں شاہزیب الطاف،علی پیسر،توصیف الطاف،نعمان مرشد کی شاندار باؤلنگ🏏❤️
یونین کونسل نیریاں کی پوری ٹیم اور اہلیان نیریاں کو سے بڑا اور #میگا #ایونٹ جیتنے پر #مبارکباد❤️🏆🏏🏏
Total Prize
❤️🏏🏆🏆🏆🏆

24/05/2025
24/05/2025

Address

Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Bazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wajid Bazmi:

Share