Jamia mahmoodia 0fficial

Jamia mahmoodia 0fficial (ʀᴇɢ) ꜰʀᴏᴍ ɢᴏᴠᴛ ᴏꜰ ᴘᴀᴋ/ ᴡɪꜰᴀQ ᴜʟ ᴍᴀᴅᴀʀɪꜱ ᴜʟ ᴀʀᴀʙɪᴀ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ.

ᴊᴀᴍɪᴀ ᴍᴀʜᴍᴏᴏᴅɪᴀ ᴛᴜʀᴀɴɢᴢᴀɪ ɪꜱ ᴀɴ ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ᴇᴅᴜᴄᴀᴛɪᴏɴᴀʟ ɪɴꜱᴛɪᴛᴜᴛɪᴏɴ ᴡʜɪᴄʜ ɪꜱ ᴇꜱᴛᴀʙʟɪꜱʜᴇᴅ ɪɴ 1982. ʟᴏᴄᴀᴛᴇᴅ ɪɴ ᴅɪꜱᴛʀɪᴄᴛ ᴄʜᴀʀꜱᴀᴅᴅᴀ ᴠɪʟʟᴀɢᴇ ᴛᴜʀᴀɴɢᴢᴀɪ. ʜɪꜱ ꜰᴏᴜɴᴅᴇʀ ɪꜱ ᴍᴏʟᴀɴᴀ ᴍᴀꜱᴏᴏᴅ ᴜʀ ʀᴀʜᴍᴀɴ ᴅᴜʀʀᴀɴɪ.

14/07/2025
03/07/2025

*میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*

لاہور/ کراچی(3جولائ 2025ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،مولانا محمد حنیف جالندھری،مولانا فضل الرحیم،مولانا سعید یوسف اور دیگر نے جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کے امیر اور نامور عالم دین مولانا سید محمود میاں کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا- وفاق المدارس کے قائدین نے کہا کہ آپ برصغیر کے معروف علمی اور تحریکی خانوادے کے چشم و چراغ تھے-آپ نے پوری زندگی دینی،علمی اور سیاسی جد وجہد کی- آپ کی قائم کردہ معروف دینی درسگاہ جامعہ مدنیہ جدید بلاشبہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہے جس سے ہزاروں علماء کرام نے کسب فیض کیا- وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے کہا کہ مولانا سید محمود میاں نے بیک وقت کئی حوالوں سے خدمات سرانجام دیں- آپ کو ہر جگہ بہت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے- وفاق المدارس کے قائدین نے سید محمود میاں کے خاندان،جامعہ مدنیہ جدید اور جمعیت علماء اسلام سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی- قائدین وفاق نے ملک بھر کی مساجد کے ائمہ و خطباء اور دینی مدارس کے ذمہ داران سے مرحوم کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی-

30/06/2025

Address

Kpk Peshawer Charsadda
Turangzai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia mahmoodia 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share