Rank My Local Business

Rank My Local Business Helping service-based businesses grow 🚀through Local SEO & Google Business & GMB

🚦 ویب سائٹ ٹریفک زیادہ، لیکن کالز نہیں؟ اصل مسئلہ یہی ہے! 📞ویب سائٹ پر وزٹرز آنا اچھی بات ہے 👀لیکن اگر فون نہیں بج رہا ت...
08/02/2026

🚦 ویب سائٹ ٹریفک زیادہ، لیکن کالز نہیں؟ اصل مسئلہ یہی ہے! 📞
ویب سائٹ پر وزٹرز آنا اچھی بات ہے 👀
لیکن اگر فون نہیں بج رہا تو وہ ٹریفک کسی کام کی نہیں 🤷‍♂️
👀 ٹریفک = صرف دیکھنے والے
📞 کالز = اصل کسٹمر
بزنس کلکس کے لیے نہیں ہوتا
بزنس لیڈز، کالز اور سیلز کے لیے ہوتا ہے 💰
اگر لوگ ویب سائٹ دیکھ کر کال نہیں کر رہے: ❌ میسج واضح نہیں
❌ Call To Action کمزور ہے
❌ ویب سائٹ کنورژن کے لیے بنی ہی نہیں
✅ کم وزٹرز لیکن زیادہ کالز
ہزاروں وزٹرز سے بہتر ہیں جو بس اسکرول کر کے چلے جائیں
👉 فوکس کریں: • واضح Call To Action
• لوکل کی ورڈز
• موبائل فرینڈلی ڈیزائن
• ریویوز اور ٹرسٹ سگنلز ⭐
📌 یاد رکھیں: کالز بل ادا کرتی ہیں، ٹریفک نہیں
💬 اگر آپ کو ٹریفک ہے لیکن کالز نہیں آ رہیں
کمنٹ میں لکھیں" CALLS”












📍 NAP کیا ہوتی ہے؟ (آسان الفاظ میں)اگر آپ کا بزنس Google پر نظر آنا چاہیے تو ایک بات بہت ضروری ہے 👇آپ کے بزنس کانام، پتہ...
08/02/2026

📍 NAP کیا ہوتی ہے؟ (آسان الفاظ میں)

اگر آپ کا بزنس Google پر نظر آنا چاہیے تو ایک بات بہت ضروری ہے 👇
آپ کے بزنس کا
نام، پتہ اور فون نمبر
ہر جگہ ایک جیسا ہونا چاہیے ☎️🏠
بس یہی چیز NAP کہلاتی ہے۔
🔹 مثال کے طور پر:
اگر آپ کا بزنس نام
ویب سائٹ پر کچھ اور ہو
Google پر کچھ اور ہو
Facebook پر کچھ اور ہو
تو Google کو لگتا ہے کہ
❌ یہ الگ الگ بزنس ہیں
اور نتیجہ؟
📉 آپ کا بزنس پیچھے چلا جاتا ہے۔
✅ صحیح طریقہ یہ ہے:
ایک ہی نام
ایک ہی پتہ
ایک ہی فون نمبر
📌 ہر جگہ بالکل ایک جیسا
🚀 اس کا فائدہ کیا ہے؟
✔️ Google آپ پر زیادہ بھروسہ کرتا ہے
✔️ لوگ آپ کو آسانی سے ڈھونڈ لیتے ہیں
✔️ فون کالز اور کسٹمر ضائع نہیں ہوتے
💡 سادھی بات یاد رکھیں:
جو بات آپ اپنی دکان کے بورڈ پر لکھتے ہیں،
وہی بات انٹرنیٹ پر ہر جگہ ہونی چاہیے۔
👉 اگر آپ چاہتے ہیں کہ
لوگ آپ کو آسانی سے ڈھونڈیں
تو آج ہی یہ چیز ٹھیک کریں۔
🔁 Save کریں | 👍 Like کریں | 💬 سوال ہو تو کمنٹ کریں









15/01/2026

2026 میں SEO کا اصل اصول؟
صرف رینک نہیں — ہر جگہ موجود ہونا۔
اب حقیقت ماننی پڑے گی👇
Google اب واحد سرچ انجن نہیں رہا۔
آج لوگ آپ کو یہاں تلاش کرتے ہیں:
⇒ Google
⇒ LinkedIn
⇒ YouTube
⇒ Instagram
⇒ X (Twitter)
⇒ TikTok
⇒ AI Tools (ChatGPT, Perplexity, Gemini)
⇒ Meta Platforms
اگر آپ صرف Google SEO کر رہے ہیں،
تو آپ آدھی انٹرنیٹ دنیا میں نظر ہی نہیں آ رہے۔
یہی وہ پوائنٹ ہے جہاں EEO سامنے آتا ہے 👇
EEO = Everywhere Engine Optimization
یعنی:
ایک آئیڈیا → متعدد پلیٹ فارمز پر
ایک پیغام → مختلف فارمیٹس میں
ایک برانڈ → ہر relevant جگہ پر visible
اب attention کسی ایک پلیٹ فارم پر نہیں رکی ہوئی۔
لوگ search بھی کرتے ہیں، scroll بھی، اور AI سے پوچھتے بھی ہیں۔
2026 میں کامیاب برانڈز:
صرف Google میں rank نہیں کریں گے
بلکہ AI tools، سوشل پلیٹ فارمز، اور لوکل سرچ میں appear ہوں گے
SEO ختم نہیں ہوئی —
SEO evolve ہو چکی ہے۔
Local SEO + GEO + AIO + EEO
اب سب الگ الگ نہیں، ایک ہی سسٹم ہیں۔
جو برانڈ AI کو سمجھ میں آتا ہے
وہ انسانوں کو بھی نظر آتا ہے۔
EEO نیا SEO ہے۔
👇
آج لوگ آپ کو، آپ کے بزنس کو، اور آپ کی ویب سائٹ کو کہاں کہاں تلاش کر سکتے ہیں؟







Amir Baloch

Hey, Local Business Owners!Are you struggling to get calls  & leads from your website?Is your local ranking dropping day...
14/12/2025

Hey, Local Business Owners!

Are you struggling to get calls & leads from your website?
Is your local ranking dropping day by day?
Are your competitors showing above you on Google Maps?
Do you feel your website isn’t bringing leads anymore?

Then, it's time for a complete local SEO audit!
We find every hidden issue that’s stopping your ranking, traffic, calls & growth.

Get your FREE Audit Report & fix your website before it loses more customers!

See you on the growth side! 🚀

ایک کلائنٹ کی Google Business Profile کی کہانیآج میں آپ کے ساتھ اپنے ایک کلائنٹ کی Google Business Profile journey شیئر ...
14/12/2025

ایک کلائنٹ کی Google Business Profile کی کہانی

آج میں آپ کے ساتھ اپنے ایک کلائنٹ کی Google Business Profile journey شیئر کر رہا ہوں۔

جب یہ پروفائل میرے پاس آئی تو مسئلہ یہ تھا کہ:

بزنس Google پر نظر تو آ رہا تھا

مگر لوگ direction نہیں لے رہے تھے

profile visit ہو رہی تھی لیکن physical reach کم تھی

Issues کیا تھے؟

Business location clearly optimized نہیں تھی

Category اور service areas mismatch تھے

Profile signals weak تھے (trust & relevance)

ہم نے کیا کیا؟

Location & map pin کو properly optimize کیا

Relevant categories اور services align کیں

Profile structure کو local search intent کے مطابق set کیا

Consistency اور engagement signals پر کام کیا

Result کیا آیا؟

اب لوگ صرف search نہیں کر رہے،
بلکہ Google Maps سے direction لے کر بزنس تک پہنچ رہے ہیں۔

📍 200+ Direction Requests
یہ number بتاتا ہے کہ profile نے online search کو offline action میں convert کیا۔

یہی فرق ہوتا ہے: Random setup اور proper GMB optimization میں۔

لوکل کی ورڈ ریسرچ عام SEO سے اتنی مختلف کیوں ہوتی ہے؟ آج iLocal کے سیشن میں یہ حقیقت سمجھ کر واقعی حیران رہ گیا۔لوکل SEO...
08/12/2025

لوکل کی ورڈ ریسرچ عام SEO سے اتنی مختلف کیوں ہوتی ہے؟ آج iLocal کے سیشن میں یہ حقیقت سمجھ کر واقعی حیران رہ گیا۔

لوکل SEO میں اصل توجہ اس بات پر ہوتی ہے کہ صارف کون سی سروس، کس لوکیشن میں، اور کس نیت کے ساتھ تلاش کر رہا ہے۔

1️⃣ سروس + شہر کا نام بنیادی بنیاد ہے
ایسے الفاظ ہمیشہ زیادہ درست اور qualified ٹریفک لاتے ہیں۔
مثال: Plumber Quetta)(Electrician Turbat)

2️⃣ مقامی علاقے کا ذکر تلاش کو زیادہ متعلقہ بناتا ہے
شہر کے سیکٹر، سڑکیں، محلے یہ سب سرچ نیت کو مزید واضح کرتے ہیں۔

3️⃣ (Near me), (Best), (Open now)جیسے موڈیفائر فوری ضرورت والے صارف دکھاتے ہیں
یہ وہ سرچز ہیں جو براہِ راست leads میں بدلتی ہیں۔

4️⃣ گوگل کی تجاویز بہترین لوکل insights دیتی ہیں
Autocomplete، People Also Ask، Maps Queries یہ سب بتاتے ہیں کہ صارف حقیقت میں کیا تلاش کر رہا ہے۔

5️⃣ مقامی مقابلے کا جائزہ اصل مارکیٹ ڈیمانڈ دکھاتا ہے
جن کی ورڈز پر آپ کے شہر کے مقابلہ کار رینک کر رہے ہیں، وہی اصل صارف کی دلچسپی دکھاتے ہیں۔

آج کے سیشن سے ایک بات بالکل واضح ہوئی:
Local Keyword Research مبرا کا کھیل نہیں یہ صارف کے ارادے اور مقام کو سمجھنے کا فن ہے۔

یہ مہارت ہر لوکل بزنس کو مضبوط پوزیشن دیتی ہے اور انہیں ان صارفین تک لے جاتی ہے جو واقعی خدمت چاہتے ہیں۔

آج میں نے اپنے کلائنٹ کی ویب سائٹ کا SEO Audit کیا. اور واقعی حیرت انگیز مسائل سامنے آئے! 😮ویب سائٹ کا ڈیزائن اچھا تھا، ...
06/12/2025

آج میں نے اپنے کلائنٹ کی ویب سائٹ کا SEO Audit کیا. اور واقعی حیرت انگیز مسائل سامنے آئے! 😮

ویب سائٹ کا ڈیزائن اچھا تھا، مگر تکنیکی اعتبار سے بہت بڑی خامیاں موجود تھیں۔

کئی صفحات کے Titles غائب تھے ❌
• Meta Descriptions موجود نہیں تھیں 📝
• URL Structure غلط استعمال کیا گیا تھا 🔗
• Technical Crawl Errors بھی نظر آئے ⚠️

یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں پوری ویب سائٹ کی Ranking کو روک دیتی ہیں 🚫📉

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف content upload کرنا ہی SEO ہے… جبکہ اصل SEO تب ہوتا ہے جب یہ technical غلطیاں بھی درست کی جائیں 🔍

اگر یہ errors fix نہ کیے جائیں تو ویب سائٹ Google پر آگے نہیں بڑھ سکتی، چاہے content اچھا ہو 🌐📌

اسی لیے technical improvement، on-page optimization اور structure fixing ہر ویب سائٹ کے لئے ضروری ہے ✅

05/12/2025

Boost your Website ranking on Googl

⭐ Google My Business Optimization — لوکل مارکیٹ میں اوپر آئیں!اگر آپ کا بزنس Google Maps یا Search میں اوپر نہیں آتا، تو...
05/12/2025

⭐ Google My Business Optimization — لوکل مارکیٹ میں اوپر آئیں!

اگر آپ کا بزنس Google Maps یا Search میں اوپر نہیں آتا، تو آپ روزانہ ایسے کسٹمرز کھو رہے ہیں جنہیں آپ تک پہنچنا چاہیے تھا۔
مثبت حقیقت یہ ہے کہ آج 70% لوکل ٹریفک GMB سے آتی ہے — مگر زیادہ تر لوگ اسے صحیح طرح Optimize نہیں کرتے۔

🔥 GMB Optimization کیوں ضروری ہے؟

اس سے آپ کی لوکل visibility کئی گنا بڑھتی ہے:

✔ سرچ میں بہتر رینک
✔ Maps پر زیادہ نمایاں
✔ فون کالز میں اضافہ
✔ مضبوط ریویوز
✔ بزنس پر Trust بڑھے

نتیجہ؟
کالز ↑ وزٹ ↑ سروس بُکنگ ↑ ریونیو ↑

🚀 میں آپ کے لیے کیا کروں گا؟

میں آپ کی GMB کو مکمل طور پر پروفیشنل انداز میں Optimize کرتا ہوں:

✔ درست لوکل کی ورڈز
✔ مناسب کیٹیگریز
✔ SEO Optimized ڈسکرپشن
✔ Geo-tagged فوٹوز
✔ باقاعدہ GMB پوسٹس
✔ سروسز + پروڈکٹس سیٹ اپ
✔ CTA اور پروفائل Enhancement
✔ Reputation اور Reviews Plan
✔ Maps Ranking Boost

مختصر:
میں آپ کی GMB کو ایسا تیار کرتا ہوں کہ آپ کا بزنس لوکل TOP نتائج میں آنے کا مضبوط امیدوار بن جائے۔

Welcome to Rank My Local Business!Are you a local business owner struggling to get found on Google?Do you want more call...
05/12/2025

Welcome to Rank My Local Business!

Are you a local business owner struggling to get found on Google?
Do you want more calls, leads, and customers from your website and Google My Business profile?

We help local businesses rank higher, fix website issues, and optimize GMB profiles.

🎁 Special Offer: Get your FREE Local Website & GMB SEO Audit today!
We’ll check your website, uncover hidden issues, and give you a clear plan to improve your local search ranking.

📲 How to Claim:
Click “Sign Up” or “Send Message” and get your free audit within 24 hours.

💡 Tip: This audit is limited to local businesses, so don’t miss your spot!

Address

Ghulam Nabi Chowk Jusik Road Turbat
Turbat
89100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rank My Local Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share