Gulfam Sabri 2.0

  • Home
  • Gulfam Sabri 2.0

Gulfam Sabri 2.0 Gulfam Sabri

09/06/2026
تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو...
07/06/2026

تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم ابتدائی علاج کے دوران بینائی کے حوالے سے کچھ خدشات تھے۔
ڈاکٹر ماہ نور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں اسپتال حکام کے مطابق ان کے جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھل س گیا اور کچھ زخم گہرے ہیں، مگر علاج کامیابی سے جاری ہے۔

05/06/2026

🚨 لاہور: میو ہسپتال میں مبینہ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرل، شہریوں میں تشویش
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لاہور کے سرکاری Mayo Hospital میں خون کی ضرورت کے سلسلے میں آنے والے ایک شہری کے ساتھ نامناسب انداز میں گفتگو کی گئی۔
ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے: "یہ آپ کا پنڈ نہیں، میو ہسپتال لاہور آئے ہو!"
واقعے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ رویے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تاہم اس مخصوص ویڈیو اور دعوے کی آزادانہ تصدیق فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں بھی میو ہسپتال کے انتظامی معاملات اور مریضوں کی شکایات قومی سطح پر توجہ حاصل کر چکی ہیں، جس پر حکام کی جانب سے کارروائیاں اور تحقیقات بھی کی گئی تھیں۔

03/06/2026

پاکستانیوں کے لیے شرمندگی ہیں ایسے لوگ
اٹلی میں افسوسناک واقع۔

02/06/2026

یار یہ ویڈیو کہاں کی ہے اس کے بارے میں اگر کوئی جانتا ہے تو لازمی کمنٹس میں بتائیں

01/06/2026

جوان لڑکے کو پسند کی شادی مہنگی پڑ گئی دلہن نے اس کو دنیا سے رخصت کرنے کی کوشش کی اور بچی بھی چھین کر لے گئی میں

31/05/2026

عید والے دن ایک کی دنیا ہی آج ڑگئی 😭😭

Address

UAE

Telephone

+923117795707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulfam Sabri 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulfam Sabri 2.0:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share