jui Sochil Media Ubauro

jui Sochil Media Ubauro usama khoso (Sochil Media Team Ubauro)

رونتي.مولانا عبدالشڪور کوسو صاحب ء مولانا ياسر محمود صاحب جي رونتي شہر آمد مولانا عبدالحميد حيدري صاحب سان سندس والده ما...
04/10/2023

رونتي.
مولانا عبدالشڪور کوسو صاحب ء مولانا ياسر محمود صاحب جي رونتي شہر آمد مولانا عبدالحميد حيدري صاحب سان سندس والده ماجده جي تعزيت ڪئي ان موقعي تي مولانا شهزاد احمد صديقي صاحب بہ موجود ھئا.

ان کان پوءِ 22 آڪٽوبر تي بدامني خلاف جيڪا ريلي ٿيندي ان تي ڳاله ٻول آخر ۾ خير دعا ڪئي وئي

انشاء الله
04/10/2023

انشاء الله

تحصیل اوباوڑو
04/10/2023

تحصیل اوباوڑو

ساہیوال ❣️
02/10/2023

ساہیوال ❣️

 حضرت مولانا محمد اسحاق لغاری صاحب و   حضرت مولانا  سىد ابوبکر شاه جىلانى صاحب    اباڑو شہر کے مختلف مقامات پر جلسہ گاہ ...
01/10/2023


حضرت مولانا محمد اسحاق لغاری صاحب و

حضرت مولانا سىد ابوبکر شاه جىلانى صاحب


اباڑو شہر کے مختلف مقامات پر جلسہ گاہ کے لئے جگہ کا معائنہ کیا
ان شاء اللہُ جلسہ عام رائونتی روڈ پر ہوگا
جس میں ہزاروں کارکنان جمعیت شرکت کریں گے

جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی کے تحت تمام تحصیلوں کے ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس ضلعی کوآرڈینیٹر جناب عبدالسلام صدی...
01/10/2023

جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی کے تحت تمام تحصیلوں کے ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس
ضلعی کوآرڈینیٹر جناب عبدالسلام صدیقی صاحب کی صدارت میں
3 اکتوبر بروز منگل بوقت صبح 9 بجے جامعہ انوار العلوم قاسمیہ میرپورماتھیلو میں منعقد ہوگا
خصوصی شرکت جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی کے امیر مجاہد جمعیت حضرت مولانا محمد اسحاق لغاری صاحب ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا محمد قاسم کہاوڑ صاحب فرمائیں گے
احباب وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں

اس درویش  کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس کا واسطہ ہمیشہ ایسے لوگوں کے ساتھ پڑا ہے جو دو فٹ کے فاصلے پر بھی نفع و نقصان کو نہی...
01/10/2023

اس درویش کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس کا واسطہ ہمیشہ ایسے لوگوں کے ساتھ پڑا ہے جو دو فٹ کے فاصلے پر بھی نفع و نقصان کو نہیں دیکھ سکتے۔ اور یہ درویش ان کو سالوں بعد کے ہونے والے نقصانات کا بتاتے ہیں۔

22 اکتوبر سے 2 نومبر کشمور سے کراچی تک امن مارچ..سندھ امن مارچ و جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے قائد سندہ علامہ راشد خا...
01/10/2023

22 اکتوبر سے 2 نومبر کشمور سے کراچی تک امن مارچ..
سندھ امن مارچ و جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے
قائد سندہ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کے حکم پر حضرت مولانا سید ابوبکر شاه صاحب کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے دیرینہ اور سینئر ساتھیوں سے ملاقاتیں امن مارچ کے حوالے سے قائد سندہ کا پیغام پہنچایا اور پروگرام کی کامیابی کے حوالے سے اھم مشاورت..💞

فیصل آباد ۔قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب طلباء سے خطاب فرما رہے ہیں
01/10/2023

فیصل آباد ۔
قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب طلباء سے خطاب فرما رہے ہیں

Address

Ubauro
Ubauro
336633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jui Sochil Media Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share