A D Khan vlogs

A D  Khan vlogs Welcome to my page. Here, you can watch interesting, entertaining, and amazing daily life vlogs.

Your support means a lot to me, and it motivates me to keep going.

26/08/2026

Vlog No 107
ڈہرکی کی گلیوں سے موبائل مارکیٹ تک یادگار سفر اور آخر میں کیا ایک بڑا فیصلہ 🤔

22/08/2026

Vlog No 106
مصروف زندگی سے چند لمحے دوستوں کے نام ❤️

21/08/2026

Vlog No 105
ڈہرکی شہر کی شام اور دوستوں کے ساتھ ایک یادگار سفر ❤️

15/08/2026

Vlog No 104
اوباڑو شہر میں 14 اگست کا دن کیسے منایا گیا تو چلیے دیکھتے ہیں۔

14/08/2026

Vlog No 103
شدید گرمی، کھیتوں کی محنت، گاؤں کی شام اور بہادر کچھوا، آئیے شام کے کچھ دلچسپ لمحات دیکھتے ہیں 🥰

13/08/2026

My First Vlog
میرے پہلے ولاگ کی شروعات میرے پیارے سے گاؤں سے 🥰

10/08/2026

Vlog No 102
بیف پلاؤ کھانے کے چکر میں ہمارے ساتھ بہت برا ہوا لیکن کیسے آئیے دیکھتے ہیں

My First Vlog https://youtu.be/xS_HHAkDzsY?si=byOhHxDr4FdSld4Fالسلام علیکم دوستو آپ کو اپنے پہلے ولاگ میں خوش آمدید کہتا...
09/08/2026

My First Vlog
https://youtu.be/xS_HHAkDzsY?si=byOhHxDr4FdSld4F
السلام علیکم دوستو
آپ کو اپنے پہلے ولاگ میں خوش آمدید کہتا ہوں.
آج سے YouTube پر میرے ایک نئے اور خوبصورت سفر کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس ولاگ میں آپ کو میری روزمرہ زندگی، گاؤں کا خوبصورت ماحول اور خوبصورت نظارے، کام کاج اور دن بھر کے کچھ یادگار لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔
میری کوشش ہوگی کہ میں اپنی زندگی کے حقیقی اور خوبصورت لمحات آپ سب کے ساتھ شیئر کرتا رہوں اور آپ کو اپنے گاؤں، شہر اور اپنی روزمرہ زندگی کے مزید قریب لاؤں۔
اگر آپ کو میرا پہلا ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، اپنی رائے Comment میں ضرور بتائیں اور چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
آپ کا ایک Like اور ایک Comment میرے لیے بہت حوصلہ افزائی ہے۔ شکریہ

07/08/2026

حضرت علی فرماتے ہیں
اختلاف جتنا بھی ہو دو کام کبھی مت کرنا, ایک کسی کے رزق پر حملہ اور دوسرا کسی کی عزت پر حملہ.

Address

Ubauro
65030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A D Khan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share