MD Ahsan ghazi

MD Ahsan ghazi My Name is Muhammad ahsan from uch shareef bwp Punjab Pakistan 🇵🇰
(1)

میں دن رات محنت کر رہا ہوں، ہر ویڈیو دل سے بناتا ہوں، لیکن افسوس ہوتا ہے کہ آپ لوگ سپورٹ نہیں کرتے۔ دل واقعی دکھتا ہے 💔 ...
04/11/2025

میں دن رات محنت کر رہا ہوں، ہر ویڈیو دل سے بناتا ہوں، لیکن افسوس ہوتا ہے کہ آپ لوگ سپورٹ نہیں کرتے۔ دل واقعی دکھتا ہے 💔

03/11/2025

یہ ویڈیو صرف تفریح اور ایکٹنگ کے مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ دکھائی گئی پولیس وردی اور کردار فرضی ہیں۔ 🙌

30/10/2025

دس لاکھ کا چونا
Emotional heartbreak sad story

27/10/2025

زمین کی خاطر بڑا بھائی ہوا قتل

یہ کہانی دو بھائیوں کی ہے جو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے تھے،
لیکن تیسرا بھائی ان سے حسد کرتا تھا۔
اس نے چالاکی سے ان دونوں کے درمیان نفرت کے بیج بو دیے،
اور آخرکار وہ ایک دوسرے کے دشمن بن گئے۔
نتیجہ — دونوں اپنی جان گنوا بیٹھے،
اور تیسرا بھائی وقتی طور پر تو خوش ہوا،
مگر انجام میں تنہائی اور پچھتاوا ہی اس کا مقدر بنا۔
💔
یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ حسد ہمیشہ تباہی لاتا ہے، سکون نہیں

25/10/2025

ہم غریب کیوں نشانہ بنتے ہیں؟ ایک دردناک حقیقت | Emotional Short Film

یہ ویڈیو ایک ٹرک ڈرائیور کی دردناک کہانی پ
مبنی ہے جو اپنی محنت سے اپنے گھر کا چولہا جلاتا ہے۔
جب وہ اپنے مالک کے حکم پر خطرناک علاقے میں مال لے کر جاتا ہے تو دہشت گردوں / ڈاکوؤں کے حملے کا شکار ہو جاتا ہے۔
یہ ویڈیو اُن سب لوگوں کے لیے پیغام ہے جو اپنی روزی روٹی کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرتے ہیں


Ya Allah apnay ghar ki ziyarat atta farmaa
25/10/2025

Ya Allah apnay ghar ki ziyarat atta farmaa

22/10/2025

بے درد بھائی

20/10/2025

خود غرض بیٹا

With Asif
19/10/2025

With Asif

18/10/2025

میری موٹر سائیکل چُوری کیو کی اپ نے
# sadstory

16/10/2025

کیا میں فقیر ہوں ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

15/10/2025

Allah Ka Nam
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

موضع بیٹ بختیاری تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور پنجاب پاکستان
Uch Sharif Municipality

Telephone

+3259681011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Ahsan ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share