News Alert Bahawalpur

News Alert Bahawalpur news

10 محرم الحرام با مقام صدر  اوچشریف تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لئے ایک روزہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا...
05/07/2025

10 محرم الحرام با مقام صدر اوچشریف تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لئے ایک روزہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے بنام امام عالی مقام امام حسینؓ و شہدائے کربلا کے حضور اپنا خون عطیہ کریں
صدر سول سوسائٹی اوچشریف سید عادل شاہ
منجانب :
سول سوسائٹی اوچشریف

اوچ شریف: جرات بہادری کامظاہرہ کرنے والے ڈولفن پولیس اسکواڈ آفیسر کے اعزاز میں تقریب شرکاء نے خراج تحسین پیش کیا اور شیل...
16/06/2025

اوچ شریف: جرات بہادری کامظاہرہ کرنے والے ڈولفن پولیس اسکواڈ آفیسر کے اعزاز میں تقریب شرکاء نے خراج تحسین پیش کیا اور شیلڈ دئیے گئے ،حافظ جمیل الرحمن مڑل نے ریلی کے دوران فائرنگ سے کئی زندگیاں بچاتے ہوئے خود زخمی ہوئے تھے۔تفصیل کے مطابق پبلک ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر اور مرکزی انجمن تاجران اوچ شریف کے سرپرست اعلی شیخ محمد اکمل کی جانب سے ڈولفن پولیس آفیسر حافظ جمیل الرحمن مڑل کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جنھوں نے ریلی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کو روکتے ہوئے بہادری کا مظاہرہ کیا جس نے کئی قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی اور خود زخمی ہو کر انسانی جانیں بچا لیے تھے بے مثال جرات بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں ڈی ایس پی سرکل احمد پور شرقیہ،ایس ایچ او سجاد حسین سندھو ،اسپیشل مجسٹریٹ عمران سیال ،مرکزی صدر انجمن تاجران عمر خورشید، صدر سول سوسائٹی اوچ شریف سید عادل شاہ بخاری ودیگر معززین علاقہ نے شرکت کی

22/12/2024

2024ء ختم ہو رہا ہے اور چند دن بعد نیا سال 2025 ہوگا مخدوم سید علی حسن گیلانی مرحوم کی یاد میں غوث اعظم چوک کا نام تبدیل کر کے شہید مخدوم علی حسن گیلانی رکھ دیا گیا آج کے بعد چوک کو شہید علی حسن گیلانی چوک کے نام سے پکارا جائے

تھانہ سول لائنز بہاولپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار لاکھوں روپے مالیتی چو...
03/11/2024

تھانہ سول لائنز بہاولپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار لاکھوں روپے مالیتی چوری شدہ 11 عدد موٹر سائیکل اور وٹک رقم برآمد

کپاس چننے کیلئے کھیتوں میں گئی 55 سالہ خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، رحیم یار خان پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔ 55 سالہ خات...
01/11/2024

کپاس چننے کیلئے کھیتوں میں گئی 55 سالہ خاتون کا زیادتی کے بعد قتل، رحیم یار خان پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔
55 سالہ خاتون کی لاش کماد کے کھیت سے ملی تھی، مقامی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے زیادتی کے بعد اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگانے کیلئے کوششیں شروع کیں اور روایتی و جدید طریقہ ہائے تفتیش سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ملزم کا ڈی این اے کرواتے ہوئے مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے، مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے تمام شواہد کی روشنی میں ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان ارسلان زاہد

انچارج چوکی لاری اڈا بھاولپور اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیخ عامر اقبال، محرر چوکی شفقت عباسی کا ایس ایچ او عامر لعل بخاری کی سرب...
01/11/2024

انچارج چوکی لاری اڈا بھاولپور اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیخ عامر اقبال، محرر چوکی شفقت عباسی کا ایس ایچ او عامر لعل بخاری کی سربراہی میں سٹی چوک پر واقع پاکستان ہوٹل پر کامیاب چھاپہ
Bahawalpur Police

ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ کے ساتھ فراڈ کرنے والے قانون کی گرفت میں دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او لطیف جھورڑ صاحب نے...
12/09/2024

ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ کے ساتھ فراڈ کرنے والے قانون کی گرفت میں دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او لطیف جھورڑ صاحب نے اپنی قابلیت سے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک ہفتے کے دوران نہ صرف ملزمان کو ٹریس کیا بلکہ ریکوری بھی کرائی اہل علاقہ کی طرف سے ایس ایچ او لطیف جھورڑ کو اس کامیابی پر مبارکباد

تفصیل کے مطابق کچھ دن پہلے مخدوم سید عامر علی شاہ صاحب کو فون کے ذریعے ٹریپ کیا گیا جس پر سات لاکھ کی ٹرانزیکشن کروائی گئی فراڈ کا نشانہ بنانے والے نوسر بازوں کو یہ نہیں پتہ تھا کہ اوچ شریف میں ایس ایچ او لطیف جھورڑ صاحب ہیں جدید ٹیکنالوجی اور اپنے بہترین ٹیم کے ذریعے بروقت ملزمان کو نہ صرف ٹریس کیا بلکہ ملزمان سے فراڈ سے حاصل کی رقم بھی ریکور کرلی ملزمان کے نام اور ان کے پہچان ابھی خفیہ رکھی جا رہی ہے مزید انٹیروگیشن جاری ہے اس کامیابی پر حلقہ پی پی 250 کی عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او لطیف جھورڑ صاحب کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے ایس ایچ او صاحب کا کہنا تھا کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے جرم کی صورت میں جب تک ملزمان کو کیفے کردار تک نہ پہنچایا جائے تب تک چین اور سکون نہیں ملتا اوچ شریف میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والوں کو بھی ٹریس کیا جا چکا ہے بہت جلد بہت بڑی خوش خبریں ملیں گی عوام تعاون کریں اور اپنے ارد گرد ماحول پر نظر رکھیں مشکوک افراد کی نشاندہی فورا کریں

24/08/2024

رحیم یار خان /افسوسناک ویڈیو / دل دہلا دینے والی 😭

‏کچے کے ڈاکوئوں کے حملے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی، ایک اہلکار رو پڑا، ایک اہلکار نے مذاق میں کہا کہ ہم ویڈیو بنا رہے ہیں، شاید یہ ہمارا آخری وقت ہے، جس پر دوسرے اہلکار نے کہا کیسی منحوس بات کر رہے ہو۔۔!!.

ایک کروڑ پتی خاتون ، پانچ افراد کو قتل کرنے کے بعد عدالت سے باہر  نکلتے ہوئے وکٹری کا نشان بنا رہی ہے ، خاتون کے پاس ڈرا...
23/08/2024

ایک کروڑ پتی خاتون ، پانچ افراد کو قتل کرنے کے بعد عدالت سے باہر نکلتے ہوئے وکٹری کا نشان بنا رہی ہے ، خاتون کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے ، قانون کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر حادثہ میں کسی کو مار دینے پر قتل کا مقدمہ درج ہوتا ہے، خاتون پر پتا نہیں کیا دفعات لگائی گئیں کہ عدالت پانچ افراد کی قاتلہ کو جیل تک نہیں بھیج سکی

22/08/2024

مجرمہ انتہائی تیزرفتاری سے کار چلا رہی تھی

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in fi

اوچ شریف ۔  کباڑیہ کی جانب سے نوجوان کو پول سے باندھ کر انسانیت سوز سلوک کرنے کا معاملہ ۔ پولیس نے دن بھر کی تلاش کے بعد...
04/08/2024

اوچ شریف ۔ کباڑیہ کی جانب سے نوجوان کو پول سے باندھ کر انسانیت سوز سلوک کرنے کا معاملہ ۔ پولیس نے دن بھر کی تلاش کے بعد تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ مرکزی ملزم نزاکت ہمشیرہ ، اجمل کو بھی دھر لیا ، صبح ایک ملزم صداقت گرفتار ہوا تھا باقی فرار ہوگئے تھے ۔ مقدمہ درج

اوچ شریف  با اثر افراد کی جانب سے طالب علم محمد عبداللہ بڈانی  پر تشدد کا معاملہ ۔ ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز کا نوٹس...
02/08/2024

اوچ شریف با اثر افراد کی جانب سے طالب علم محمد عبداللہ بڈانی پر تشدد کا معاملہ ۔ ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز کا نوٹس ۔ تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ، پولیس کے گرفتاری کے لئے چھاپے ، ایک ملزم عقیل للو گرفتار ۔ دوسرا روپوش ہوگیا ۔ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے جلد گرفتار کرلیں گے ۔ پولیس

Address

Uch
63410

Telephone

+923006168446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Alert Bahawalpur:

Share