
29/04/2025
انشااللہ
2020 سے لیکر ابھی 2025 میں بھی قدم با قدم
شروع کرنے جا رہے ہیں پروجیکٹ واٹر ہینڈ پمپ
واٹر سولر پمپ سادات اتحاد فاؤنڈیشن بہاولپور پنجاب پاکستان پلیٹ فارم کو دنیا بھر کے تمام مخیر سادات بہن بھائیوں کے تعاون کی سخت ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ مل کر اپنی سادات فیملیز کو ترقی کے اسباب مہیا کرنے کے لیے مدد فراہم کر سکیں
ہمارا مقصد ۔ خدمت خلق ۔انسانیت کی خدمت کرنا بلخصوص اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے واٹر ہینڈ پمپ عطیہ کریں
پانی کے نلکے گرمیوں میں سبیل جگہ جگہ لگوانا اور گھروں میں جہاں نہیں وہاں لگوا دینا ہماری کوشش ہوگی انشااللہ