
11/04/2025
سرپرست اعلیٰ میڈیا کلب رجسٹرڈ معروف کالمسٹ و ماہر تعلیم محمد اقبال عباسی اور نائب صدر اظہر علی دانش نامہ نگار روزنامہ جنگ اینڈ جیو نیوز گروپ اوچ شریف کی سیف سٹی پراجیکٹ بہاول پور کے حوالے سے ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید ملاقات کے بعد انچارج سیف سٹی پراجیکٹ ایس پی کاشف عبداللہ ، پی آر او ٹو ڈی پی او بہاول پور راؤ کاشف نعیم اور پروگرام منیجر محمد عثمان کے ہمراہ زیر تکمیل پراجیکٹ کا وزٹ کیا ،اس موقع پر ایس پی کاشف عبداللہ نے سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق بریفننگ دی، بلا شبہ یہ منصوبہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے بہترین جدید ترقی یافتہ اور شہریوں کیلئے محفوظ مستقبل کی ضمانت ثابت ہو گا ، اس منصوبے کی قلیل مدت میں تکمیل کے مراحل طے کرنے میں ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید اور ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز کی کاوشیں لائق تحسین ہیں
Deputy Commissioner Bahawalpur Regional Police Officer Bahawalpur Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz One Hope