Syed Sajjad Hussain Gillani Official

Syed Sajjad Hussain Gillani Official سجادہ نشین دربار عالیہ محمدی شریف
نزد سناواں تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ

بابا سائیں ♥️مخدوم سید غلام یاسین گیلانی سجادہ نشین ♥️دربار عالیہ محمدی شریفکوٹ ادو نزد سناواں
05/08/2026

بابا سائیں ♥️
مخدوم سید غلام یاسین گیلانی
سجادہ نشین ♥️
دربار عالیہ محمدی شریف
کوٹ ادو نزد سناواں

02/08/2026

مخدوم سید سجاد حسین گیلانی
زیب آستانہ عالیہ محمدی شریف
کوٹ ادو نزد سناواں
گیلانی زرعی فارم اوچشریف کچی لال
Rajab Hussain Sial

مخدوم سید سجاد حسین گیلانی زیب آستانہ عالیہ محمدی شریف کوٹ ادو نزد سناواں گیلانی زرعی فارم اوچشریف کچی لال              ...
17/07/2026

مخدوم سید سجاد حسین گیلانی
زیب آستانہ عالیہ محمدی شریف کوٹ ادو نزد سناواں
گیلانی زرعی فارم اوچشریف کچی لال

17/07/2026

احمد پور شرقیہ نماز جنازہ
نمبردار مہر ممتاز خان عرف مہر تاج کی اہلیہ محترمہ کے نماز جنازہ
مخدوم سید سجاد حسین گیلانی نے پڑھایا اور خصوصی دعا کرائی
سیاسی و سماجی شخصیت اور اہل علاقہ نے شرکت کی

ہمارے پیارے دوست سابق ایم پی اے   صاحب وفات پاچُکے ہیںانا لله وإنا إليه راجعون۔😭 آج ایک مخلص دوست ہم سے بچھڑ گیا، مگر اس...
13/07/2026

ہمارے پیارے دوست سابق ایم پی اے صاحب وفات پاچُکے ہیں
انا لله وإنا إليه راجعون۔😭
آج ایک مخلص دوست ہم سے بچھڑ گیا، مگر اس کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
الوداع میرے پیارے دوست! تمہاری مسکراہٹ، محبت اور خلوص ہمیشہ یاد آئیں گے۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔
دوست بچھڑ جاتے ہیں، مگر ان کی نیکیاں، محبتیں اور یادیں کبھی نہیں بچھڑتیں اللہ پاک مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبرِ جمیل اجرِ عظیم عطا فرماۓ آمین🤲
اول آخر درود شریف الحمد شریف قُل شریف پڑھ کر روح کو ثواب پُہنچائیں۔🤲

Address

Uch Sharif
Uch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Sajjad Hussain Gillani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share