Uch Pak News

Uch Pak News News reporter such news haji muhammad Thair thaheem ✌✌
Chairman: Roz nama uch Shareef✊

18/04/2024

اوچشریف۔ ہمیں یاد ہے مخدوم الملک مخدوم سید غلام اصغر بخاری عرف اچھی سائیں کی قیادت میں تاریخی میلہ ہوتا تھا بخاری خاندان کو چاہیے اس پر توجہ دیں ۔ شہری۔

اوچشریف ۔ اولیا اللہ کی دھرتی اوچشریف حلقہ پی پی 250 سے کامیاب ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ کی کسان بھائیوں کے حوالے...
17/04/2024

اوچشریف ۔ اولیا اللہ کی دھرتی اوچشریف حلقہ پی پی 250 سے کامیاب ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ کی کسان بھائیوں کے حوالے سے بہترین انداز کے ساتھ ایوان میں کسانوں کے مطالبات ظاہر کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ کسان۔

14/04/2024

بار الہی تجھے واسطہ محمد وآل محمد کا ایران کی مدد فرما اور مزید ہمت اور طاقت دے تاکہ یہودیوں سے بیت المقدس آزاد کرایے آمین

برادر محمد طارق خان بربرا صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کرتاہوں منجانب حاجی محمد طاہر تھہیم
06/04/2024

برادر محمد طارق خان بربرا صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کرتاہوں منجانب حاجی محمد طاہر تھہیم

03/04/2024
اوچ شریفمقامی صحافی برادر خالد محمود خان چانڈیہ اور ان کے والد محترم کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے دوستوں سے دوعا کی اپیل
31/03/2024

اوچ شریف
مقامی صحافی برادر خالد محمود خان چانڈیہ اور ان کے والد محترم کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے دوستوں سے دوعا کی اپیل

29/03/2024

اوچ شریف
حاجی ملک عبدالغفور تھہیم ملک عبدالستار تھہیم ملک ناصر تھہیم کے والد محترم ملک تنویر عباس تھہیم کے دادا ابو ملک اللہ بخش تھہیم مرحوم کَی آج بروز ہفتہ شام 6بجے محلہ کنڈہ قصاب میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا شرکت کی اپیل۔ سوگواران تھہیم برادری۔

خبر/غماوچ شریف ملک عبدالستار تھہیم ملک ناصر حسین تھہیم کے والد ملک تنویر عباس تھہیم کے دادا ابو ملک اللہ بخش تھہیم بارضا...
28/03/2024

خبر/غم
اوچ شریف ملک عبدالستار تھہیم ملک ناصر حسین تھہیم کے والد ملک تنویر عباس تھہیم کے دادا ابو ملک اللہ بخش تھہیم بارضالہی وفات پاگۓ ہیں نماز جنازہ بعد نماز ظہر دربار حضرت محبوب سبھانی پر آدا کیاجائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سوگوار تھہیم۔ برادری

28/03/2024

خبر/غم
اوچ شریف ملک عبدالستار تھہیم ملک ناصر حسین تھہیم کے والد ملک اللہ بخش تھہیم بارضالہی وفات پاگۓ ہیں نماز جنازہ بعد نماز ظہر دربار حضرت محبوب سبھانی پر آدا کیاجائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سوگوار تھہیم۔ برادری

28/03/2024

خبر/غم
اوچ شریف ملک عبدالستار تھہیم ملک ناصر حسین تھہیم کے والد ملک اللہ بخش تھہیم بارضالہی وفات پاگۓ ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سوگوار تھہیم۔ برادری

اوچ شریف۔ بستی فیاض حسین شاہ طیب بلوچ میں چند کلو میٹر روڈ عرصہ طویل بعد تعمیر ہونے پر۔ مخدوم سید جاوید حسین شاہ بخاری ک...
27/03/2024

اوچ شریف۔ بستی فیاض حسین شاہ طیب بلوچ میں چند کلو میٹر روڈ عرصہ طویل بعد تعمیر ہونے پر۔ مخدوم سید جاوید حسین شاہ بخاری کی کاوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ منجانب اہلیان علاقہ بستی فیاض حسین شاہ۔ طیب بلوچ

Address

Uch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uch Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share