Uch Ki Team

Uch Ki Team good news

سرکاری سکول معیاری سکول
05/04/2026

سرکاری سکول معیاری سکول

امریکی فوج کی ایران میں  ڈرامائی  کاروائی
05/04/2026

امریکی فوج کی ایران میں ڈرامائی کاروائی

بہاولپور بورڈ نگران ڈیوٹی معاوضہ جات کا چارٹ
05/04/2026

بہاولپور بورڈ نگران ڈیوٹی معاوضہ جات کا چارٹ

13/01/2026
07/01/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کے لیے "پرواز کارڈ" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ہنرمند افراد کو بیرون ملک ملازمت کی خاطر بلاسود مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔ ویزا، ٹکٹ اور میڈیکل کے تمام اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی۔ 18 سال سے زائد عمر کے نوجوان اس شفاف پورٹل سے فائدہ اٹھا کر اپنا مستقبل سنواریں۔

07/01/2026

Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif

بہاولپور ۔ 9 دسمبر 2025چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی توکل حسین نے گورنمنٹ صادق ڈین ماڈل ہائی سکول بہاولپور ...
09/12/2025

بہاولپور ۔ 9 دسمبر 2025
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی توکل حسین نے گورنمنٹ صادق ڈین ماڈل ہائی سکول بہاولپور کا سیکورٹی آڈٹ کے حوالے سے وزٹ کیا اور سیکورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے سربراہ ادارہ کو ہدایات دیں کہ سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنائیں اور اپنی ٹیم کے ساتھ ہر وقت مستعد اور چوکنا رہیں تاکہ بچوں کی سیفٹی اور سیکورٹی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ہم سنواریں گے ،ہم بنائیں گے سرکاری سکول معیاری سکول GGPS AZMAT SULTAN APE 🇵🇰 DISTRICT EDUCATION AUTHORITY BWP 🇵🇰
08/12/2025

ہم سنواریں گے ،ہم بنائیں گے
سرکاری سکول معیاری سکول
GGPS AZMAT SULTAN APE 🇵🇰
DISTRICT EDUCATION AUTHORITY BWP 🇵🇰

07/12/2025

03345670198 STI Complaint Number

07/12/2025

سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول عظمت پور تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور

Address

Uchsharif
Uch
63410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uch Ki Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share