حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار زاروقطار رو رو کر دریا بہا دئیے اور کہا کہ مجبوری ھے عیدی بھی لینی ھے لہذا ہمارے پاکستانیوں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 186 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوگی
14/04/2023
یااللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔۔
قبلہ اول کی حفاظت فرما۔۔
آمین
14/04/2023
کدھر جا رہے ہو
رک جاؤ
اللّه تمھارے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہو رہیں
🤲آمین🤲
Be the first to know and let us send you an email when Umerkot Asphalt plant Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.