
19/12/2023
عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہےکہ پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کے باعث ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور کی طرف سے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ صرف سرکاری طور پر مقرر کردہ کرایہ دینے پر اصرار کریں۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرات پر شکایت درج کریں۔ آپکی شکایت پر فوری کارروائی کی جائیگی۔
09239220104
0923529584
0923561705
09239220101
09239220098