Sanyasi jawaherat

Sanyasi jawaherat سنیاسی جواہرات چینل بنانے کا مقصد علم الادویہ علم فن کشتہ سازی
خزائن المفردات
پریکٹیکل علم طب وفن کشتہ سازی سے روشناس کرائیں گے

21/06/2025

السلام عليڪم

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*
آن لائن کریمی اکیڈمی کے پلیٹ فارم پر آپ سب کو علم طب کے متعلق ملے ایک ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو کریمی اکیڈمی کے پلیٹ فارم پر آپ کو ملے علم طب و علم سنیاس سیکھنے سمجھنے کی ہر سہولت جس میں ہم آپ کو 3 ماہ کا کورس پریکٹیکل کے ساتھ سکھائیں گے مثلاً *علم طب وسنیاس کشتہ سازی*
*کھرل کرنے کا طریقہ،گل حکمت کا طریقہ،کپڑوٹی کا طریقہ،آگ دینے کا طریقہ،تشویہ دینے کا طریقہ،بھڑکہ کی اگ دینے کا طریقہ،احراق تکلیس شگفتہ بنانے کا طریقہ،پاتال جنتر کا طریقہ،ڈول جنتر کا طریقہ،جل جنتر کا طریقہ،نال جنتر کا طریقہ،دولکان جنتر بالوجنتر کا طریقہ،* علاوہ ازیں
مختلف اقسام کی گل حکمت کے طریقہ کار پریکٹیکل کے ساتھ سکھائے جائیں گے، علاوہ ازیں *مختلف دھاتوں، اُپ دھاتوں، ذی الارواح روحی دھاتوں، کو مصفی شد کرنے کے طریقہ کار مکمل پریکٹیکل کے ساتھ سکھائے سمجھائے جائیں گے، مثلاً شد دھاتوں میں ، چاندی، تانبہ، پیتل، جست، قلعی، لوہا، سیسہ، پارہ، وغيره کو مصفی یا شد کرکے پریکٹیکل کے ساتھ سکھایا سمجھایا جائے گا،* علاوہ ازیں *مختلف اقسام کے حجریات کو کشتہ بنانے کا مکمل طریقہ پریکٹیکل کرکے دکھایا جائے گا جس میں مروارید، صدف مرواریدی، شاخ و بیخ مرجان، عقیق،سنکھ،یاقوت ،زمرد جواھرمہرہ، وغيره بنانے کا مکمل طریقہ بھی سکھایا جائے گا،*
علاوہ ازیں مختلف اقسام کے کشتہ سازی وغیرہ کو مختلف مراحل میں کورس کے ساتھ باری باری پریکٹیکل کے ساتھ سکھایا جائے گا،
*علاوہ ازیں مختلف ذی الارواح دھاتوں کے جوھر بنانے کا مکمل طریقہ پریکٹیکل کے ساتھ سکھایا جائے گا، مثلاً، سم الفار، نوشادر ، شنگرف، ہڑتال، کافور ، رسکپور ، دارچکنہ ، وغيره وغيره،*
*علاوہ ازیں مختلف اقسام کی نباتات یعنی جڑی بوٹیوں کی کھار نمک اور رُب بنانے کا طریقہ کار پریکٹیکل کے ساتھ سمجھایا سکھایا جائے گا،*
علاوہ ازیں مختلف اقسام کے روغن بنانے کے طریقہ کار پریکٹیکل کے ساتھ سکھایا جائے گا، *علاوہ ازیں مختلف اقسام کے کشتہ جات مثلاً کشتہ چاندی ، کشتہ قلعی ، کشتہ جست، کشتہ سیسہ، پارہ، دیگر دھاتوں ، اُپ دھاتوں ، ذی الارواح ، حجریات ، روح توتیا وغيره وغيره کے کشتہ جات پریکٹیکل کے ساتھ سمجھائے جائیں گے،*
*اس کورس میں مزید مجرب المجرب نسخہ جات اور علم ادویہ کے رموز اسرار نسخہ جات کے مزاج وغیرہ کو بھی تفصيل سے سمجھایا جائے گا*
نوآموز طلباء جو علم طب و علم سنیاس فن کشتہ سازی کا شوق زوق رکھتے ہیں جنہیں طب وسنیاس سیکھنے سمجھنے کا شوق ہے علم سنیاس کے حصول کے لئے سنجیدہ ہیں ایسے تمام طلباء کو کریمی اکیڈمی پلیٹ فارم سے سیکھنے سکھانے سمجھانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے وہ تمام طلباء جو حقیقی معنوں میں علم طب و علم سنیاس سینہ بہ سینہ سیکھنا سمجھنا چاہتے ہیں وہ اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں
03458989194
حصول علم کی خاطر شمولیت اختیار کرنے والے تمام افراد کی باقاعدہ رجسٹریشن کی جائے گی
گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام ممبران کو مزید قواعد وضوابط سے آگاہ کیا جائے گا
گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے ہر ممبر سے ہر 3 ماہ پر مشتمل 1500 سو رپیہ انٹری فیس وصول کی جائے گی، ہر ماہ کم از کم 3 یا اس سے زائد پریکٹیکل بمعہ وڈیو تفصیلات کے ساتھ وڈیو کی صورت میں سکھایا سمجھایا جائے گا ،
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
آپ کی دعاؤں کا طلب گار
عبدالکریم آزاد

06/06/2025
05/01/2025

دائمی قبض تبخیر معدہ

دائمی قبض
تبخیر معدہ

عبدالکریم آزاد
سنیاسی جواہرات

Abdul Karim Azad
Abdul kareem azad
Sanyasi Jawaherat


02/01/2025

کشتہ چاندی
عبدالکریم آزاد



31/12/2024

Silver Bhasam

کشتہ چاندی

عبدالکریم آزاد
سنیاسی جواہرات

Silver
silvar bhasam
silver bhassam
kushta nuqra
kushta chandi
chandi kushta



30/12/2024

silver bhassam
کشتہ چاندی

عبدالکریم آزاد
سنیاسی جواہرات



Address

Umerkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanyasi jawaherat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category