29/11/2025
آنکھوں سے محروم تیمور خان نے قرآن مجید حفظ کرلیا
کوشش کے باوجود میو ہسپتال لاہور میں بلڈ کینسر میں مبتلا تیمور خان کے آنکھیں نہ بچاسکے
بلڈ کینسر کے صحت یابی کے بعد تیمور خان نے نابینا آنکھوں سے مدرسے میں داخلہ لیا ماشاء اللہ اج قرآن مجید کا حافظ بن گیا
قرآن مجید حفظ کرنے پر تیمور خان اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتا ہو
゚viralシfypシ゚viralシalシ
😥😥😥