بیس بگلہ ٹو نانگا پیر روڈ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کروا دیا سولنگ جاری !
19/08/2024
Realease Zarnosh naseem
17/08/2024
حافِظ عاصم طلعت طالبعلم مدرسہ دالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ سالانہ تبلیغی اجتماع میں تقریر کرتے ہویے
17/08/2024
ریاست جموں کے پرامن خطہ کا ماحول کسی صورت خراب نا کیا جایے جبری گمشدگی کسی مسائل کا حل نہیں
اگر کسی سے کو جرم سرد ہوا ہے اسے عدالت پیش کیا جایے یہ کہاں کا انصاف ہے بندہ اٹھایا جایے اور غائب کر دیا جایے
ایک عرصہ دراز سے پاکستان کے اندر جبری گمشدگیوں پر لوگ سراپا احتجاج ہیں بلوچتسان ہو کے پی کے ہو
ایسے اقدامات سے ریاست کے کےاندر رہنے والے نوجوانوں کو بغاوت پر نا اکسایا جایے پر امن ریاست کوپرامن ہی رہنےدیا جایے !
14/08/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فخر کشمیر اڈا کےمنیجر محمود میر انتقال کر گہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے !!
14/08/2024
باغ میں جو یوتھ فیسٹول تھا اسے مکمل واڑ کے رکھ دیا پروفیسر صاحب نے پروفیسر نام ہے اعتماد کا !!
اصل فیسٹول تو پائلٹ ہاہی سکول میں چل رہا تھا عین موقع پر پروفیسر صاحب پہنچ گیے اور ہمارے چینل AJK Star volleyball sports ایڈمن عطا ساقی نے انٹرویو بھی کر لیا !!
#ایکشن کمیٹی باغ
12/08/2024
باغ اقبال کالونی میں مسجد کی بیٹری چوری
کیسے لوگ پائے جاتے ہیں اس معاشرے میں !!
10/08/2024
بیس بگلہ مسجد کے موزن قاری رفیق صاحب کی ٹانگ فکچر ہوہی ہے اللہ پاک انھیں صحیت دے ایک لمبے عرصے سے بیس بگلہ مسجد ومدرسے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔تمام اہل علاقہ حسب توفیق قاری کی
مالی معاونت بھی کریں آجکل مہنگاہی کا دور ہے زندگی کا گزربسر مشکل سے ہوتا ہے !
قاری صاحب سفید پوش آدمی ہیں !
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03445833538 اللہ پاک جزایے خیر عطا کرے ***
09/08/2024
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین سرزمین بیس بگلہ میں عظیم الشان سالانہ اجتماع 16/ 17 /18 تمام دین اسلام سے محبت کرنے والے لوگ اس اجتماع میں ضرور شرکت کریں ! دارلعلوم فیض القرآن بیس بگلہ
استاد محترم قاری منظور صاحب اور انکے شاگرد قاری جمیل لارحمان صاحب ایک لمبا عرصہ سے مدرسے کی خدمت میں پیش پیش ہیں اللہ پاک دونوں شخصیات کی زندگی دراز کرے !!
07/08/2024
14 اگست بناؤ گے ؟
صدر کا آرڈر سٹاف نہیں مانتا !
سپریم کورٹ کا آرڈر حکومت نہیں مانتی !
ہاہی کورٹ کا حکم ایک جیلر نہیں مانتا !
الیکشن کمیشن کسی کی بھی نہیں مانتا !
ویگو ڈالے والے پاکستان کو کوہی قانون نہیں مانتے ! اور ہم آزاد ہیں یہ دل نہیں مانتا
ہیپی چودہ اگست !!
07/08/2024
حسینہ واجد کا سعودیہ میں پناہ لینے پر غور چنگڑ بھی یہاں ہی آیے گا جلد
بنگالی بھاہی اور پاکستانی بھاہی دونوں مل کر استقبال کریںنگے 😂
07/08/2024
مہک ملک کو ہم نے بلایا تو پرچے ہمارے اوپر
اور پولیس کے شہدایے کی تقریب میں ًمہمان خصوصی چنگڑوں کے کام چنگڑوں کو ہی سوٹ کرتے ہیں کیا معیار ہے یار !!
07/08/2024
پولیس کے شہداء کی تقریب
ڈانسر مہک ملک مہمان خصوصی افسوس کون لوگ بیٹھے ہیں اداروں میں !!
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Samad khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.