Haqeeqat News Shangla

Haqeeqat News Shangla Be aware of shangla News with Haqeeqat
Be with us please call us and text us.. together we can and we will make a difference

14/09/2025
اللہ تعالیٰ انہی جنت الفردوس نصیب فرمائیں
06/09/2025

اللہ تعالیٰ انہی جنت الفردوس نصیب فرمائیں

نماز جنازہ آج دن 2 بجے بشام عیدگاہ میں ادا کی جائے گی

01/09/2025

کل دندئ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعی کی خبر کے بعد مدعی نےحقیقت نیوز شانگلہ کو کچھ اس طرح کی خبر دی ،
میں مسمی سلیم اللہ بن شریف اللہ،چچا فضین اللہ عرف تورلالا،چچاجان غلام اللہ ہم سب جمعیت علماء اسلام میں پچھلے 40 سالوں سے جمعیت علماء اسلام میں ہیں ،اور موت تک رہینگے ،میرے بھائی انعام اللہ نے پچھلے دنوں سدیدالرحمن کے حجرے جاکر پی ٹی آئی میں شمولیت کی،اج بروز اتوار بعد نماز ظہر پی ٹی آئی برکلے دندی کے کچھ بدماش،بداخلاق نوجوان،میرے اسی ایک بھائی کیساتھ زبردستی میرے گھر ائے،میرے والد کے سفید داڑھی اور ضعف حالی،اورچچاجان فضین اللہ کی بار بار منت کے باوجود زبردستی میرے گھر پر ہی ٹی آئی کا جھنڈا لگانا چاہا،پی ٹی آئی نے یہاں ہمارے ساتھ اپنی وہی 9 مئی والی غنڈہ گردی کی یادتازہ کردی،میں شانگلہ ڈی پی او ،دندی تھانہ ایس ایچ او سے پر زور اپیل کرتاہوں،کہ ان غنڈوں اور بدماشوں کو قانون کے شکنجے میں لائیں،اور میرے بوڑھے باپ اور میرے گھر کی بے عزتی کا ان سے قانونا سزا دیا جائے،اور میرا بھائی جب بھی اپنے گھر کا مالک بن جائے ،بے شک اپنے گھر کا کسی بھی جھنڈا لگائے،لیکن ہم اسوقت سارے بھائی باپ کے ساتھ ان کے گھر میں رہ رہے ہیں،تو کسی کو حق نہیں کہ غنڈہ گردی اور بدماشی کیساتھ آکر میرے بوڑھے باپ کو زدو کوب کرکے اپنے مذموم مقاصد پورا کریں، دندی تھانہ میں اسی حوالے سے میرے ضعیف العمر والد نے جاکر آپنی فریاد اور آج کے واقعے کی حقائق بھی وہاں درج کروائی/
از سلیم اللہ بن شریف اللہ کارکن جمعیت علماء اسلام برکلے دندی تحصیل بشام شانگلہ

Address

Besham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat News Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share