We are sharing different kinds of videos and photos...This page is also for entertainment and show y
19/07/2025
کوئٹہ دھ م ا کہ
جبل نور!! بلاسٹ کے نتیجے میں میجر انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ شہ.ید ہو گئے وہ ISPR میں حاضر سروس میجر تھے.
19/07/2025
درگئ ملاکنڈ:
سیکیورٹی فورسز نے مہردی کے علاقے میں کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ 2 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار اور 8 کو زندہ حراست میں لے لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دہشت گرد حال ہی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔
19/07/2025
انااللہ وانا الیہ راجعون۔
دہ سواتوں دہ رحمان اللہ آمیر صاحب مور بی بی وفات شوی صبا پہ 10:00 بجے بروز اتوار با ئی جنازہ وی .
18/07/2025
اطلاع برائے عوام .......
18/07/2025
وضاحتی بیان .
منجانب ۔ ضلعی پاسپورٹ دفتر باجوڑ
سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو جس میں ایک لڑکا پاسپورٹ بلاک ہونے کا فریاد کرتا ہے۔
اس کی حقیقت یہ ہے اس لڑکے نے غیر قانونی سفر کیا ہے اس وجہ سے اسلام آباد سے اس کا پاسپورٹ بلاک ہوگیا ۔ مقامی پاسپورٹ دفاتر کا کوئی تعلق نہیں ۔ اس کے پاسپورٹ کا مسئلہ ایف آئی اے اور اسلام آباد مین آفس کے ساتھ ہے مقامی ضلعی دفتر سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔
17/07/2025
ضلع باجوڑ"
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کے گھر کے گیٹ پر آئی ڈی دھ م ا کہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
17/07/2025
ضلع باجوڑ"
اس بچی کی پاؤں ٹوٹی تھی جب خار ہسپتال لایا گیا تو اتنے بڑے بلڈنگ میں کوئی سرکاری ڈاکٹر اس بچی کے علاج یا پٹی باندنے والا نہی تھا آفسوس یہ باجوڑ ہسپتال کا حال ہے.....!
17/07/2025
اسلام آباد میں ایف8 انٹر چینج کا ایک حصہ بارشوں کی وجہ سے بیٹ گیا...
17/07/2025
اطلاع برائے عوام الناس. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کے لئے اپنے تحصیل سنٹر سے رجوع کریں....
17/07/2025
ضلع باجوڑ "
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کی ہیڈکواٹر خار گھر کے ساتھ نصب آئی ڈی بم دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گیٹ مکمل تباہ ، ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان گھر پر موجود نہیں تھے ۔ ذرائع
16/07/2025
مولانا خان زیب شہید کے کتابوں کو پی ڈی ایف میں منتقل کرنا علمی خیانت ہے خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے کسی کواجازت نہی.
15/07/2025
ضلع باجوڑ"
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل شیرین زادہ کو ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم۔ فی میل ڈی ای او حسن آرا کو ڈی ای او میل کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Chinar news Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.