09/02/2023
اس کلپ کو دیکھنا شاید آج سوشل میڈيا پر آپ کے 2 منٹ کا بہترین استعمال ہو گا۔ ترکی کے فوٹوگرافر يوگور گیلینکس کا شاندار کام. انہوں نے دو متضاد دنیاؤں کو جن میں ہم رہتے ہیں ملا کر ایک ہی تصویر میں یکجا کر دیا ہے۔ اس ویڈیو نے میرے دل میں تشکر، بمدردی اور جس دنیا
میں ہم رہتے ہیں اسے تبدیل کرنے کی خواہش کے ملے جلے جذبات کو جنم دیا۔ آپ نے اس کو دیکھ کر کیا سوجا؟