Ajk veiw

Ajk veiw Welcome to AJK View – Your Gateway to Kashmir! Stay updated with the latest news, stunning landscapes, and cultural stories from Azad Jammu & Kashmir.
(1)

Follow, like, and share to join the AJK View community!

🚨🚨🚨‏کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا‏سوات میں ایک ہی خاندان کے18افراد بے رحم ...
28/06/2025

🚨🚨🚨‏
کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا
‏سوات میں ایک ہی خاندان کے18افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے
‏دو افراد کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئیں

*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_**_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے  ہ...
18/06/2025

*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_*
*_ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ_*❤️

18/06/2025

اللہ جنہیں پسند کر لیتا ہے، وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

*آئی لو پاکستان آئی لو پاکستان ،ڈونلڈ ٹرمپ**میں پاکستان سے بہت محبت کرتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ**میں نے دونوں ملکوں کے درمیان ...
18/06/2025

*آئی لو پاکستان آئی لو پاکستان ،ڈونلڈ ٹرمپ*
*میں پاکستان سے بہت محبت کرتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ*
*میں نے دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ رکوائی ،ڈونلڈ ٹرمپ*
*پاکستان اہم ایٹمی طاقت ہے،مجھے پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ*

یہ بچہ آج مدینہ مارکیٹ سے ملا ہے اس وقت سٹی تھانہ میں موجود ہے شیئر کریں تاکہ ورثا سے رابطہ ہو سکے
05/06/2025

یہ بچہ آج مدینہ مارکیٹ سے ملا ہے اس وقت سٹی تھانہ میں موجود ہے شیئر کریں تاکہ ورثا سے رابطہ ہو سکے

27/05/2025

بلگراں میں کلاؤڈ برسٹ مرکزی جامع مسجد شہید 5 مکان تباہ ایک عورت جانبحق لاش نکال لی گئی😭😭

وادی نیلمطوفانی بارش سے چلہانہ اچھر کے مقام پر مین شاہراہ نیلم بند تمام لوگ ضروری و غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں
27/05/2025

وادی نیلم
طوفانی بارش سے چلہانہ اچھر کے مقام پر مین شاہراہ نیلم بند

تمام لوگ ضروری و غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

24/05/2025

افسوسناک
مظفرآباد مانکپیاں مہاجر کیمپ دو لڑکیاں تصاویر بناتے ہوئے دریائے جہلم کی نذر ہو گئیں 🥲

13/05/2025

وادی نیلم میں بھارتی ڈرونز کی پرواز، کنڈل شاہی، آٹھمقام، جورا، پٹہکہ میں دیکھی گئی۔ عوام مشاہدات کمنٹس میں دیں۔

13/05/2025

تھک گئے ہو؟ دیکھو پریشان مت ہونا، وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا۔ تمہیں راحتیں جلد نصیب ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤️

11/05/2025

کوئی جنت کا طلب گار ہے، کوئی غم سے پریشان ہے، غرض سجدے کرواتی ہے، عبادت کون کرتا ہے۔ 💔

04/11/2023

402 phir Kya lagta Hain 🤣🤣

Address


Telephone

+923556343213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk veiw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk veiw:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share