Voice Of Shalozan

  • Home
  • Voice Of Shalozan

Voice Of Shalozan Village Shalozan District Kurram

15/08/2025

روز اربعین ۲۰۲۵
مرکزی امام بارگاہ شلوزان 2025
زنجیر زنی ۲۰۲۵

*🚩لبّیک یا حسین علیہ السلام 🚩*⭕Arbaeen 2025یا ابا عبدللہ 📌 *امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کا سب سے بڑا خوف* *امریکہ، اسرائ...
13/08/2025

*🚩لبّیک یا حسین علیہ السلام 🚩*
⭕Arbaeen 2025
یا ابا عبدللہ

📌 *امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کا سب سے بڑا خوف*

*امریکہ، اسرائیل اور آلِ سعود* کو خوف ہے کہ اگر *اربعینِ حسینی*🚩 کا یہ کروڑوں کا اجتماع
‍‍ امام حسینؑ کی سیرت اور مقصد سے جڑ گیا،
تو یہ ایک ایسی *انقلابی لہر* پیدا کرے گا
جو ان کے تمام *سازشوں* اور *ظالمانہ نظاموں* کو بہا لے جائے گی۔

Admissions Open Pre- MedicalPre-Engineering Computer ScienceArts Group اعلى اتعليم یافتہ اور تجر به كارسٹاف كى زيرنگرانی...
05/08/2025

Admissions Open
Pre- Medical
Pre-Engineering
Computer Science
Arts Group
اعلى اتعليم یافتہ اور تجر به كارسٹاف كى زيرنگرانی اپنے بچوں کے مستقبل كوروشن بنائیں.

1.Sir Irshad Hussain
(M.Sc,M.Ea)(&S Statistics)

2.ed Arbab Hussain
(M.A,B.Ed) (SSS English)

3.Sir Syed Jauhar Ali
(M.Sc, M.Ed) (SSS Biology)

4.Sir Shahid Hussain
Turi
(M.A,M.Ed) (SS Economics)

5.Sir Tanveer Hussain (M.Sc,M.Ed)
(SSS Pak Studies)

6.Sir Sabir Hussain
(M.Sc,M.Ed) (SS Chemistry)

7.Sir Laiq Hussain
(M.Sc,M.Ed) (SS Maths)

8.Sir Hassan Nabi
(M.A,M.Ed) (SS Pashto)

9.Sir Imtiaz Ali
(M.Sc,M.Ed) (SS Physics)

10.Sir Sayed Jafar Hussain (M.Phil.M.Ed)(SS Pak_Stuties)

11.Sir Shahid Hussain
Bangash
(M.Sc,M.Ed) (SS History)

13 Sir. S.Rafiq
(Msc.Com_Science.) (SS-(T)

14.Sir Raza Ali Gulfam
(M.A,B.Ed) (SS Urdu)

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
01/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

🌟 خراجِ تحسین 🌟 گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شلوزان کلاس دہم کی طالبات کی شاندار کامیابیہم دل کی اعطاگہرائیوں سے گورنمنٹ گرلز ...
30/07/2025

🌟 خراجِ تحسین 🌟
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شلوزان
کلاس دہم کی طالبات کی شاندار کامیابی

ہم دل کی اعطاگہرائیوں سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شلوزان کی کلاس دہم کی ہونہار طالبات، ان کے اساتذہ کرام، پرنسپل صاحبہ اور والدین کو شاندار نتائج پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🎓 ان بچیوں نے محنت، لگن اور جذبے سے ثابت کیا کہ سرکاری ادارے بھی تعلیم کے میدان میں بہترین کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔

📚 یہ کامیابی صرف نمبروں کی نہیں، بلکہ ایک روشن مستقبل کی علامت ہے۔
🌱 ان بچیوں کی محنت ہماری نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

👏 آئیں! ان کی حوصلہ افزائی کریں اور تعلیم کو فروغ دیں!

27/07/2025

🇾🇪⚡️ یمنی جنگجوؤں نے عرب حکومتوں کو کہا: "سرحدیں کھولو ورنہ خدا کی قسم ہم انہیں طاقت سے کھول دیں گے، ہم غزہ کو نہیں چھوڑیں گے، تم بزدلوں، وہ بھوک سے مر رہے ہیں، قطر اور سعودی، ہم تمہیں زندہ نہیں رہنے دیں گے۔ تم جانتے ہو کہ ہم کون ہیں، تم نے ہمیں پہلے بھی آزمایا اور تم کامیاب نہیں ہوئے۔"

غ زہ زمین کی سب سے بھوکی جگہ ہے😭💔
25/07/2025

غ زہ زمین کی سب سے بھوکی جگہ ہے😭💔

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں صبر جمیل عطا فرمائے آمین
22/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں صبر جمیل عطا فرمائے آمین

18/07/2025

سفیر پرائزبانڈز اینڈ خوشبو محل
قیصر احمد زئی اینڈ برادرز
پتہ: کرمی (حار)بازار پاراچنار
03045444605
fans
Followers
Maqsood Hussain Khan

17/07/2025

کہاں ہیں شام کے اسلامی شہزادے؟
اسر.ا' ئیل کو جواب کیوں نہیں دے رہے؟؟؟؟
Copy

16/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

خبرِ غم

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدثر حسین کی اہلیہ اور آغا واجد کی بھابھی آج بقضائے الٰہی انتقال کر چکی ہیں۔

فاتحہ خوانی ان کی آبائی گاؤں شلوزان جبے کلی کی امام بارگاہ میں ہوگی۔
تمام مؤمنین سے نمازِ وحشت کی اپیل ہے۔
😭

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Shalozan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share