Breaking Stream

  • Home
  • Breaking Stream

Breaking Stream Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Breaking Stream, Digital creator, .

🚨قومی اسمبلی کے رکن عبدالقادر پٹیل نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا:“جن لوگوں نے مین ہول کے ڈھکن لوٹے، آج وہی مین ہول کے ڈھکنوں ک...
14/12/2025

🚨قومی اسمبلی کے رکن عبدالقادر پٹیل نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا:
“جن لوگوں نے مین ہول کے ڈھکن لوٹے، آج وہی مین ہول کے ڈھکنوں کی سیاست میں مصروف ہیں۔ کیا شہر کی 35 سالہ بدانتظامی کو صرف 35 مہینوں میں درست کیا جا سکتا ہے؟”

➡️Follow Breaking Stream for mor updates!

🚨پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت کراچی میں واقع قادری ہاؤس پر ہونے والے چھاپے کے معاملے پر فو...
14/12/2025

🚨پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت کراچی میں واقع قادری ہاؤس پر ہونے والے چھاپے کے معاملے پر فوری کارروائی نہ کرے تو سنی تحریک نہ صرف کراچی بلکہ ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرے گی۔

یہ انتباہ کراچی میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران دیا گیا، جس میں پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین سربراہ سرفراز اعجاز قادری کی رہائش گاہ قادری ہاؤس پر ہونے والے چھاپے پر بات کی گئی۔

➡️Follow Breaking Stream for more updates!

14/12/2025

بھارت کے شہر کولکتہ کے ایک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی گراونڈ میں داخل ہونے کے فوراً بعد روانہ ہو گئے۔ میسی کو دیکھنے کے لیے مداحوں نے ہزاروں روپے کے ٹکٹس خریدے تھے، لیکن وہ صرف بیس منٹ اسٹیڈیم میں موجود رہے، جس پر مداح مشتعل ہو گئے اور اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کی

➡️Follow Breaking Stream for more updates!

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ ملائشیاپاکستان نے ملائشیا کو 48 رنز پر ڈھیر کر دیا۔پاکستان نے اپنا پہلا میچ 2...
12/12/2025

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ ملائشیا
پاکستان نے ملائشیا کو 48 رنز پر ڈھیر کر دیا۔
پاکستان نے اپنا پہلا میچ 297 رنز سے جیت لیا۔

11/12/2025

Cartoon Network Reaction 😂

➡️Follow Breaking Stream for more updates!

🚨ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 51 رنز سے ہرا دیا 214 رنز کے ہدف میں انڈیا 162 پر آؤٹ ہو گئی ٹیم انڈیا کا ٹ...
11/12/2025

🚨ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 51 رنز سے ہرا دیا
214 رنز کے ہدف میں انڈیا 162 پر آؤٹ ہو گئی
ٹیم انڈیا کا ٹاپ آرڈر بالکل فارغ رہا
سیریز اب ایک ایک سے برابر ہے 💯

🚨سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل...
11/12/2025

🚨سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے،

فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی 15 ماہ جاری رہی ملزم کے خلاف چار الزامات پر کارروائی کی گئی اور تمام الزامات میں فیض حمید کو مجرم قرار دے کر سزا سنائی گئی۔

Follow Breaking Stream for more updates.

امریکا نے 85 ہزار ویزے منسوخ کردیے، بھارتیوں کی اپائنٹمنٹ تاریخ تک ملتوی کردی
11/12/2025

امریکا نے 85 ہزار ویزے منسوخ کردیے، بھارتیوں کی اپائنٹمنٹ تاریخ تک ملتوی کردی

🔥 Hot off the press: Scan and pay worldwide with NayaPay! 🌍Your NayaPay app can now be used anywhere you see an Alipay+ ...
10/12/2025

🔥 Hot off the press: Scan and pay worldwide with NayaPay! 🌍

Your NayaPay app can now be used anywhere you see an Alipay+ QR, at millions of stores, restaurants, and attractions in over 50 countries.

Just scan a merchant’s Alipay+ QR or show the Alipay+ QR in your NayaPay app to pay instantly. It’s secure, cost-effective and ready for every adventure. The world is yours to explore cashfree! ✨

Time to start ticking off that bucket list ✈️

📢 Now live across all these destinations (and more coming soon):

Malaysia, Philippines, Singapore, Cambodia, Nepal, Sri Lanka, Laos, Maldives, Brunei, Japan, China, Hong Kong, Australia & New Zealand, European Economic Area, UK, Switzerland, Turkey, San Marino, Armenia, Qatar, UAE, Mauritius, United States, Mexico, Peru, Chile, Colombia, and Kazakhstan.

Follow Breaking Stream for more updates!

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز  پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برا...
10/12/2025

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکس تنازعات کے حل کے لیے متبادل طریقہ کار پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سید نوید قمر نے کہا کہ ایف بی آر گاڑیوں کے بعد موبائل فونز پر بے تحاشہ ٹیکس لے رہی ہے، اسمارٹ فونز اب لگژری آئٹم نہیں ضرورت کی چیز بن گیا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین نے کہا کہ یہ مؤقف اب نہیں چل سکتا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں۔ اس حوالے سے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے ایف بی آر کی موبائل فونز کی مارکیٹ ویلیو ایشن کو زیادہ قرار دیا۔ ٹیکس حکام نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ اسمارٹ فون صرف امیر لوگ استعمال کرتے ہیں، موبائل فونز کی قیمت پر ٹیکس عائد ہوتا ہے، ماڈل پر نہیں ہوتا۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ پاکستان میں صرف 6 فیصد مہنگے موبائل فون درآمد کیے جاتے ہیں۔

📍اسلام آباد(10 دسمبر 2025): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت ہو...
10/12/2025

📍اسلام آباد(10 دسمبر 2025): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کے گرفتار سب انسپکٹر صارم نے سب سچ اُگل دیا، گرفتار سب انسپکٹر صارم نے کال سینٹرز سے بھتہ لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کال سینٹرز سے پیسے جمع کرکے افسران کو پہنچائے جاتے تھے، گرفتار سب انسپکٹر نے ابتدائی طور پر 15 لاکھ روپےکی ریکوری بھی کرادی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار این سی سی آئی اے افسران کی گرفتاری کیلئے متعلقہ ڈی پی اوز کو خطوط لکھ دیئے گئے، ایف آئی اے کے ملوث اہلکاروں اور ملزمان کی بیرون ملک جائیدادوں کی تفصلات جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ متعلقہ جائیدادوں کی تفصیلات کیلئے میوچل لیگل اسسٹنٹس کو خط لکھے جائیں گے۔

Follow Breaking Stream for more updates!

Address


Telephone

+923452593148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking Stream posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share