
24/03/2023
وہ لوگ زندہ ہے کہ مر گئے ہے؟🤔🤔
اب ان کی زبان کو تالے کیوں لگ گئے ہیں؟
جو منہ میں مائیک گھسا کر پوچھتے تھے مہنگائی کے بارے میں, آٹے، مرغی، انڈے، ٹماٹر کے بارے میں؟
جنہوں نے سوشل میڈیا عمران حکومت کی مخالفت میں بھر دیا تھا
جنہوں نے ریاست مدینہ خواب کا بھی مذاق اڑایا۔