Lakki Reporters

  • Home
  • Lakki Reporters

Lakki Reporters Lakki-Reporters

19/07/2025
درہ پیزو لکی مروت ۔انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔منگل کے روز ، دعوت عوالناس ۔۔۔جار  داسے  مشر  بیا بیل شنتے  مزہ  کوی..دستگیر م...
19/07/2025

درہ پیزو لکی مروت ۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔
منگل کے روز ، دعوت عوالناس ۔۔۔

جار داسے مشر بیا بیل شنتے مزہ کوی..
دستگیر مروت

Darrrrrr
19/07/2025

Darrrrrr

اعلان برائے گمشدگی ایک دوست سے موٹر کار کا کارڈ گم ہو گیا ہے۔اگر کسی بھائی کو کارڈ ملا ہو تو برائے مہربانی نیچے دیے گئے ...
19/07/2025

اعلان برائے گمشدگی
ایک دوست سے موٹر کار کا کارڈ گم ہو گیا ہے۔
اگر کسی بھائی کو کارڈ ملا ہو تو برائے مہربانی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
آپ کی مہربانی ہوگی۔ شکریہ!

📞 رابطہ نمبر: 03070091270
🚗 کار نمبر: AEB 39

براہ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کارڈ واپس مل سکے۔

19/07/2025

ٹکنالوجیا

19/07/2025

چیئرمین صاحب

18/07/2025

صــــــوفی نن پہ موڈ کے ندا دا خہ ڈیر غصہ دا لرے زنے گرزہ

18/07/2025

ایک فریاد، ایک التجا

یہ آواز ایک مجبور باپ کی، اور ایک بیمار بچے کے درد کی ہے…

ہمارے گاؤں عمر تتر خیل کے گل جیسے 15 سالہ نوجوان حسنین خان ولد حق نواز خان کو خون کا خطرناک مرض (Blood Cancer) لاحق ہے۔
اس ننھی سی جان کے علاج پر تقریباً 60 لاکھ روپے کا خرچ آ رہا ہے، جو کہ ایک غریب خاندان کے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔

یہ وہی حسنین ہے جو سجاد خان اور رسول نواز خان کا بھتیجا ہے—ایک باعزت مگر مجبور خاندان کا چشم و چراغ، جس کی سانسوں کی ڈور اب آپ کے تعاون سے بندھی ہے۔

لہٰذا تمام خاندانوں، خانانِ برادری، مالکان، اور صاحب دل حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ آگے بڑھیں، اپنا حصہ ڈالیں، اور اس بچے کو زندگی کا تحفہ دیں۔

🌸 آپ کی ایک چھوٹی سی مدد، ایک زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔
🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی عطا کو شفاء کا ذریعہ بنائے، اور آپ کو اس
نیکی کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

account nmbr 03439693415 Sajjad Ahmad
ezypaisa..

18/07/2025

جاررررر غریبہ خورے بیا

18/07/2025

Paaaaaazal Daraghly Bijli Sama Lashta Daa

17/07/2025

انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید کا لکی مروت کے مشران سے کیا ہوا وعدہ پورا ہوا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لکی مروت پولیس کو جدید گاڑیاں، اسلحہ، بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس فراہم کر دیے گئے.

17/07/2025

ګیلامن لور

Address


Telephone

+923014077103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki Reporters:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share