Daily Awaz Times Killa Abdullah

  • Home
  • Daily Awaz Times Killa Abdullah

Daily Awaz Times Killa Abdullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Killa Abdullah, Media/News Company, .

08/08/2024

ہرنائی صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دومڑ نے حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع زیارت اور ہرنائی کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کو متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے، ڈپٹی کمشنر ہرنائی او زیارت سے رابطہ کرکے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے وادی زیارت کے علاقوں زندرہ، کواس، چنہ اور دیگر علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے ہونے والی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ کہ متاثرین کی بحالی کے لیے وفاق اور صوبائی حکومت سے خصوصی پیکج کی منظوری کے لیے ہر ممکن کوشش کر کے متاثرین کے نقصانات کا ازلہ کرنگا۔ صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر زیارت اور پی ڈی ایم حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی فوری بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایات کی ہیں۔ اور متاثرہ آبادیوں کو درکار امداد کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلٰی نے یقین دلایا ہے۔ کہ صوبائی حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے تمام درکار وسائل فراہم کرے گی۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ نے کہا ہے۔ کہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے زیارت اور ہرنائی کے ضلعی انتظامیہ سمیت تمام ادارے الرٹ رہے، سیلاب یا کسی بھی ناگہانی صورتحال کی صورت میں بروقت اور فوری امدادی کارروائیوں کو یقینی بنایا جائے۔ اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ممکنہ جانی ومالی نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے انتظامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا۔ کہ بارشوں اور سیلاب سے وادی زیارت میں بڑے پیمانے پر زمینداروں کے زرعی زمینوں فصلات، باغات اور گھروں، دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے حکومت بلوچستان سے وادی زیارت کے متاثرہ یونین کونسلوں کو آفت زادہ قراردینے کا مطالبہ کیا ہے صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا کہ حلقے کے عوام کو مشکل کی گھڑی میں تہنا نہیں چھوڑیں گے متاثرین کی بحالی تک چھین سے نہیں رہونگا۔
جاری کردہ ترجمان صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ

08/08/2024

محکمہ صحت ڈائریکٹریٹ بلوچستان کے ماتحت اداروں سے 470 گاڑیاں لاپتہ ہونے کا انکشاف. ذرائع

08/08/2024

کل بروز جمعہ 9 آگست 2024 کو بعدِ نماز جـمعہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ایڈوکٹ اونگزیب زہری کے طرف سے پریس کانفرس کی کال دی جاتی ہیں جس میں علاقے کے 80 فیصد نیٹورک کی محرومی اور بجلی کی بندش اور کہی مصلوں پہ بات کی جائے گی تمام نوجوانوں سے گزارش ہیں کہ پریس کانفرس میں شرکت کرے تاکہ اپنے اپنے علاقے کے مصلوں کو اجاگر کرے

ضلع قلعہ عبداللہ /تحصیل گلستان کلی ملک دین محمد سیگی میں آج شام اچانک سیلابی ریلے بہنے سے 2  بچیاں جانبحق ہوگئے  لیویز😭😭
07/08/2024

ضلع قلعہ عبداللہ /تحصیل گلستان کلی ملک دین محمد سیگی میں آج شام اچانک سیلابی ریلے بہنے سے 2 بچیاں جانبحق ہوگئے لیویز😭😭

07/08/2024

7-8-2024-نوشکی مینگل بای پاس پر ایکسیڈنٹ گاڈی میں آگ بھڑک اٹھی

*لیویز تھانہ کھڈکوچہ مستونگ**لیویز تھانہ کھڈکوچہ کا  کامیاب کاروائی**ڈپٹی کمشنر مستونگ سید سمیع اللّلہ آغا اسسٹنٹ کمشنرم...
07/08/2024

*لیویز تھانہ کھڈکوچہ مستونگ*

*لیویز تھانہ کھڈکوچہ کا کامیاب کاروائی*
*ڈپٹی کمشنر مستونگ سید سمیع اللّلہ آغا اسسٹنٹ کمشنرمستونگ اکرم حریفال کی حکم اور میجر رسالدار پیر جان علیزئی کی ہدایت پر SHO لیویز تھانہ کھڈکوچہ اویس خان شاہوانی نائب رسالدار نصراللّلہ۔دفعدار عبدالحد لیویز کمانڈوز کے ساتھ ناکہ لگا کر چیکنگ کر رہے تھے۔ دوران چیکنگ بر وقت اطلاع ہوئی کہ کھڈکوچہ گرو ایریا سے ایک زرنج رکشہ کو بمعہ لوڈ اسلحہ کے زور پر چین کر فرار ہوئے۔ جنکے بارے میں تمام ناکہ جات اور چیک پوسٹ کو نوٹ کروا کر ملزمان کے تمام بیرونی راستہ بند کرواکر تلاش شروع کی۔مخبرخاص نے اطلاع دی کہ زرنج باغوں کے درمیان سیلابی نالہ کی طرف جارہا ہے۔SHO اپنے تجربہ کار کمانڈوز کے ساتھ پہنچا تو نامعلوم ملزمان اور لیویز کمانڈز کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی۔ بعداز فائرنگ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے باغوں میں فرار ہوئے۔مسروقہ زرنج کو بمعہ لوڈ برآمد کر لیا*
*اسی دوران SHO کھڈکوچہ نے کہا کہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ جلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائینگے۔*

*جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے انتخابات مکمل کردی گئیں مولانا محمد طاہر تو...
07/08/2024

*جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے انتخابات مکمل کردی گئیں مولانا محمد طاہر توحیدی بھاری اکثریت سے پانچ سال کے لئے امیر منتخب ہو گئے اور ڈاکر ظفر اللہ جتک پانچ سال کے لئے بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے*

07/08/2024

*گوادر دھرنا ابڈیٹس*
*جب تک ہمارے کارکنوں کو رہا نہیں کیا جائے گا اس وقت تک ہم دھرنا جاری رکھیں نگے*

*پوسٹ گودی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا اعلان*

جماعت اسلامی کے دھرنے میں بریانیبلوچوں کے دھرنے میں گولی
07/08/2024

جماعت اسلامی کے دھرنے میں بریانی
بلوچوں کے دھرنے میں گولی

*نوبیل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم نامزد، صدر نے طلبا کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر ہاؤس میں سیاسی ج...
07/08/2024

*نوبیل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم نامزد، صدر نے طلبا کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر ہاؤس میں سیاسی جماعتوں، بنگلہ دیشی فوج اور طلبا رہنماؤں کے 3 گھنٹے مذاکرات۔ اسٹوڈنٹ لیڈر ناہید اسلام نے فیصلے کا اعلان کیا۔*

چمنڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر) راجہ اطہرعباس کی خصوصی ہدایت پر رسالدار جہانگیر خان کاکڑ کے سربراہی میں دفعدار عقیل شاہ نے لیویز ف...
06/08/2024

چمن
ڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر) راجہ اطہرعباس کی خصوصی ہدایت پر رسالدار جہانگیر خان کاکڑ کے سربراہی میں دفعدار عقیل شاہ نے لیویز فورس شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر مشکوک موٹرسیکل سواروں کے سنیپ چیکنگ اور کالے شیشوں والے گاریوں کے خلاف کارویاں کی جارۓ ہیں دفعدار عقیل شاہ نے لیویز فورس کے ہمراہ اج شام کلی حسن ٹیکھدار میں ناکہ لگا کر مشکوک موٹرسیکل سواروں کے سنیپ چیکنگ کررۓ تھے اس دوران ایک مشکوک موٹرسیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا موٹرسیکل سوار باگنے کی کوشش کی لیکن لیوی کے جونواں نے ان کی کوشش کو ناکام بنایا ان کے سینپ چیکنگ کے دوران ان سے پسٹل برامد ہوٸی انکو مزید تفتیش کیلے لیویز جیل منتقل کیا

06/08/2024

حب شیخ گوٹھ کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد کا فائرنگ اقبال شیخ نامی شخص شدید زخمی جسے سیریس حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ زخمی شخص کے لواحقین اور علاقہ مکین سراپا احتجاج موندرہ چوک کے قریب روڈ بلاک

06/08/2024

بڑی خبر بنگلہ دیش کے وزیراعظم حسینہ واجد مستعفی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ

06/08/2024

افسوس ناک خبر
زیارت زندرہ میں طوفانی بارش کے بعد اونچے درجے کا سیلابی ریلے زرعی زمینیوں باغات اور ابادی والے علاقہ میں داخل.

نن بہ دا پوسٹ ڈیر ڈیر او 2  وارہ درسرہ شئیر کی۔د دے حاجی صاحب چی نوم یہ حبیب اللہ اکا دی۔قوم اچکزئی غبیزئی ( بہی کہول ) ...
06/08/2024

نن بہ دا پوسٹ ڈیر ڈیر او 2 وارہ درسرہ شئیر کی۔
د دے حاجی صاحب چی نوم یہ حبیب اللہ اکا دی۔
قوم اچکزئی غبیزئی ( بہی کہول ) دی۔ درے بچان یہ ورک دی۔ نن شل ورځي کیږي۔
امین اللہ عمر 12 سال
بی بی شریفہ عمر 11 سال
بی بی حاجرہ عمر 13 سال
ستاسو مرستہ پکار دہ۔ پہ ٹولہ گروپس کی دا پوسٹ شئیر کی۔ کہ ھر چاتہ سہ نہ سہ معلومات وی پر دہغہ نمبرو رابطہ وکی۔ 03023400131,,,,03062551071
دا بہ ٹولو غٹ ثواب وی۔ مننہ

لاش برآمدگی سرانان میں ایک شخص بنام امان اللہ کی الٹو گاڑی سے لاش برآمد جسے ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مزید تفتیش سرانان ل...
16/05/2024

لاش برآمدگی
سرانان میں ایک شخص بنام امان اللہ کی الٹو گاڑی سے لاش برآمد جسے ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مزید تفتیش سرانان لیویز کررہی ہے۔
یاد رہے مذکورہ شخص میزیی آڈے کا رہائشی ہے جو کل لاپتہ ہوا تھا اور اج اسکی لاش برآمد ہوئی ہے

22/04/2024

انجینیئرز مرک خان نے 72 ہزار ہوٹ لے کر پہلے نمبر پر جب کہ مروائس خان نے 57 ہزار ہوٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے

ہرنائی کے علاقے زردالو میں ہرنائی ٹو کوئٹہ مرکزی قومی شاہراہ سیلاب میں مکمل طور پر بہہ جانے کے بعد ہرنائی سے کوئٹہ جانے ...
17/04/2024

ہرنائی کے علاقے زردالو میں ہرنائی ٹو کوئٹہ مرکزی قومی شاہراہ سیلاب میں مکمل طور پر بہہ جانے کے بعد ہرنائی سے کوئٹہ جانے اور کوئٹہ سے ہرنائی آنے والے مسافر گاڑیوں کی جانب سے عارضی طور پر کلی کے اندر راستے کا استعمال شروع کیا گیا۔
تاہم کلی میں مقامی لوگوں نے اپنے گھروں کی وجہ سے اس عارضی راستے کو احتجاجاً بند کردیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے۔ کہ کلی کے راستے کے استعمال سے قبائلی روایات کی وجہ سے ہمارے عورتوں کو مشکلات کا سامنا ہیں۔ لہٰذا گورنمنٹ پرانے راستے کو دوبارہ بحال کریں۔ جبکہ مسافروں نے بھی اس روڈ کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Killa Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share