Kashmir News.

  • Home
  • Kashmir News.

Kashmir News. All Type News

18/08/2026

بھمبر سے راولاکوٹ ۔۔ یکجہتی مارچ۔

18/08/2026

شوکت نواز میر صاحب کو عدالتی احکامات کے باوجود عدالت پیش کیوں نا کیا گیا؟ کیا عوام سے کوئی بڑا راز چھپایا جا رہا ہے؟

08/08/2026

راولاکوٹ، باغ، مظفرآباد دھرنوں میں بیٹھے لوگ جو اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے دھرنے دے کر بیٹھے ہیں اُن کی عظمت و جرات کو سلام ۔۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲

04/08/2026
04/08/2026

5 اگست 2025۔۔۔۔ ٹائم ۔۔۔ 02:00am ...
صبح ہونے میں ساڑھے 3 گھنے باقی ۔۔۔ یا اللّٰہ پاک خیر و عافیت والا معاملہ فرما۔۔ کہی سے کوئی خبر نہیں آ رہی ہے۔۔ یا اللّٰہ مدد۔۔
سب لوگ دُعا کرنا۔۔ اللّٰہ پاک ہمارے نہتے کشمیریوں کو جو پورے کشمیر میں دھرنوں میں بیٹھیں ہیں اُنہیں اپنی حفظ و امان میں رکھنا ۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

04/07/2026

عوام کا جذبہ۔۔۔
نوجوان فائرنگ کی آواز سن کر گھروں سے دوڑتے ہوئے گراؤنڈ میں جا رہے۔۔۔

04/07/2026

راولاکوٹ دریک دھرنے پر فورسز کی جانب سے صبح نماز کے وقت فائرنگ ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا عوام دھرنے میں پہنچ چکی ہے۔

08/06/2026

سردار لیاقت حیات کا پیغام بذریعہ ایڈمن

ساتھیو کل کا واقعہ ریاستی تاریخ کا سیاہ ترین واقعہ ہے. جبر اور بربریت کی ایسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی. تشدد کی اندوہناک مثال قائم کی گئی. اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ شہداء کا جون رائیگاں نہیں جائے گا.

کل 9جون کو بھرپور قوت کے ساتھ نکلیں گے۔ اگر ریاست یہ سمجھتی ہے کے وہ بربریت سے ہمیں خوفزدہ کر لے گی تو کل ریاست دیکھ لے کے کشمیری عوام کس طاقت سے نکلے گی۔

سردار لیاقت حیات نے اوورسیز کشمیریوں کو پیغام دیتے ہوۓ کہا کے ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، اس وقت اگر ہم پیچھے ہٹ گیۓ تو شاہد اس ریاست میں کبھی بھی سیاسی اور جمہوری قدریں بحال نہ ہو سکیں لہذا ہم کل ۹ جون کو پوری طاقت سے نکلیں گے۔ تمام اوورسیز تیار رہیں اور ریاست اپنی بربریت سے باز نہ آئ تو پوری دنیا میں پاکستانی سفارتخانوں کے سامنے کفن پہن کر احتجاج کریں۔

08/06/2026

مظفرآباد
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کاُمشاورتی اجلاس جاری اور اجلاس کے بعداعلامیہ جاری کیا جائے گا

تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطنجو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریںکتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحرا...
08/06/2026

تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں

کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں

😥

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share