مقامی ،قومی ،اور انٹرنیشنل خبروں کے لیے طرفہ نیوز ایچ ڈی
21/07/2025
21/07/2025
Daily Turfa News 21 july 2025 kpk
21/07/2025
اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہوئے بغیر گولی اور دوائیوں کے سوتے اللہ کا شکر ادا کرو الحمدللہ
21/07/2025
Daily Turfa News 21 july 2025 kpk
18/07/2025
Daily Turfa News 19 july 2025 kpk
18/07/2025
Daily Turfa News 19 july 2025 kpk
18/07/2025
ٹی ایم او ڈیرا اسماعیل خان حنیف خان ایک شریف النفس
انسان ہے اہلیان علاقہ کا احتجاج اور حق میں نعرے بازی پریس کانفرنس
17/07/2025
ڈاکٹر سائنس اسکول دژہ غونڈی کا شاندار تعلیمی کارنامہ، طالب علم امیر حسین وزیر 474 نمبر حاصل کر کے علاقہ کا نام روشن کر دیا
جنوبی وزیرستان لوئر : فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جماعت نہم و دہم کے حالیہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے معروف تعلیمی ادارے ڈاکٹر سائنس اسکول دژہ غونڈی نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
اسکول کے ہونہار طالب علم امیر حسین وزیر نے 520 میں سے 474 نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ پورے جنوبی وزیرستان لوئر کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ امیر حسین کی یہ غیر معمولی کامیابی ان کی علمی لگن، مسلسل محنت اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
کامیابی پر علاقے بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اور عوامی، سماجی و تعلیمی حلقوں کی جانب سے اسکول کے پرنسپل ظہور الدین، تمام اساتذہ کرام، اور طالب علم کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ مقامی رہنماؤں اور عمائدین نے اس کامیابی کو پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے، جو ثابت کرتی ہے کہ وسائل کی کمی کے باوجود محنت، عزم اور نظم و ضبط کے ساتھ غیر معمولی نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی جنوبی وزیرستان میں تعلیمی ترقی کی نئی راہیں ہموار کرے گی، اور آنے والے وقتوں میں یہاں سے مزید قابل اور ذہین طلبہ ابھریں گے۔
Be the first to know and let us send you an email when Turfa News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.