ABM news international providing update news from all over the world
05/06/2025
17/10/2024
پاکستان میں نااہلی کے بعد موصوف برطانیہ میں بھی نااہل قرار بوجھو کون ؟
17/10/2024
*حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی*
پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی
پابندی کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا
دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا
سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
Be the first to know and let us send you an email when ABM News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.