KanganpurNews

  • Home
  • KanganpurNews

KanganpurNews Follow our page . Kanganpur News

07/09/2025
07/09/2025

مودی ہمیشہ دوست رہیں گے، بھارت اور امریکا کا خاص رشتہ ہے، گھبرانے کی کوئی بات نہیں: ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں گفتگو
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/414680-

کنگن پور 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے جماعت اہل سنت کنگن پور کے زیر اہتمام ایک شاندار جلوس کا انعقاد ہو...
06/09/2025

کنگن پور 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے جماعت اہل سنت کنگن پور کے زیر اہتمام ایک شاندار جلوس کا انعقاد ہوا۔جامع حضوریہ کنگن پور سے شروع ہونے والا جلوس بس سٹینڈ تک پہنچتے پہنچتے قافلے کی شکل اختیار کر گیا کنگن پور سے ملحقہ گاؤں دیہات سے بچے بڑے بزرگ ٹریکٹر ٹرالیوں موٹر سائیکلوں اور پیدل سفر کر کے عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں پہنچے۔جلوس کا انتظام جماعت اہل سنت کنگن پور کے صدر چوہدری رضوان یوسف ایڈووکیٹ،راجہ غلام عباس ڈھڈی،اویس قرنی ایڈووکیٹ اور ان کے تمام دوست احباب کی جانب سے کیا گیا جس میں لنگر کا بھی وسیع انتظام تھا۔دوسری جانب سیکیورٹی کے حوالے سے دیکھا جائے تو تھانہ کنگن پور پولیس کے ایس ایچ او حافظ محمد ساجد اور ان کے تمام عملہ نے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دیے امن و امان کی صورتحال انتہائی بہتر رہی۔ستھرا پنجاب پروگرام والوں نے شہر بھر کی صفائی کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی میڈیا نمائندگان،سیاسی و سماجی اکابرین اور ہزاروں افراد کی شرکت نے جشن عید میلاد النبیؐ کے جلوس کو چار چاند لگا دیے۔جامع حضوریہ کنگن پور سے شروع ہونے والے جشن عید میلاد النبی کے جلوس کا اختتام تھانہ کنگن پور سے ملحقہ جامع مسجد پر ہوا۔

05/09/2025
05/09/2025

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی عید میلادالنبی کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری کرنے کی تردید !

سی سی ڈی پنجاب نے شہریوں کو عید میلاد النبی کی تقاریب کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ اس قسم کی ہدایات جاری کرنا سی سی ڈی کے مینڈیٹ میں شامل نہیں ہے۔ سی سی ڈی نے شہر میں عید میلادالنبی کے حوالے سے کوئی بینرز آویزاں نہیں کیے۔ سی سی ڈی صرف اور صرف قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے
اقدامات کر رہا ہے۔

Welcome to the Factual Israr WhatsApp Community! Yeh group crypto airdrops, crypto earnings, aur SMM (Social Media Marke...
05/06/2024

Welcome to the Factual Israr WhatsApp Community! Yeh group crypto airdrops, crypto earnings, aur SMM (Social Media Marketing) services se related opportunities share karne ke liye banaya gaya hai. Hamara aim hai ki members ko online earning opportunities effectively discover aur utilize karne mein madad mile. Chahe aap beginner ho ya experienced crypto enthusiast, aapko yahan valuable information aur support milega. Chalo, online earning ki duniya mein mil kar grow karein aur succeed hoon!

https://chat.whatsapp.com/LHN3i2tzC5BBkSl5wL9WCS

Address

Telephone

+923097856447

Website

http://Kanganpur.news/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KanganpurNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KanganpurNews:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share