KanganpurNews

  • Home
  • KanganpurNews

KanganpurNews Follow our page . Kanganpur News

16/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   صدر شمسی پریس کلب کنگن پورملک نعیم حیدر ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئ...
16/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
صدر شمسی پریس کلب کنگن پور
ملک نعیم حیدر ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں جنازہ عصر کے بعد 4:30 ریلوے اسٹیشن کنگن پور اور 5:30 شامکوٹ کہنہ ہو گا

05/05/2026
مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور کی ملکیت خدمتِ خلق کا مرکز احمد تھیلسیمیا ہسپتال، کنگن پور اب براہِ راست مرکزی مسلم لیگ کی قیادت...
29/04/2026

مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور کی ملکیت خدمتِ خلق کا مرکز احمد تھیلسیمیا ہسپتال، کنگن پور اب براہِ راست مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کی سرپرستی میں کام کرے گا۔
مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری اور امیرِ ضلع، جناب رانا محمد اشفاق صاحب (صدر احمد تھیلسیمیا ہسپتال) نے ہسپتال کے تمام تر انتظامی امور اور مستقبل کے منصوبوں کی نگرانی سنبھال لی ہے۔
ان شاء اللہ، رانا محمد اشفاق صاحب کی تجربہ کار قیادت میں

تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر بنانا۔
مفت ادویات اور خون کی فراہمی کے نظام کو شفاف اور تیز بنانا۔
علاقائی سطح پر انسانیت کی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت دینا۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نیک مقصد میں برکت عطا فرمائے اور اسے دکھی انسانیت کے لیے راحت کا ذریعہ بنائے۔

*شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور*

15/04/2026

آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار، سپلائی نظام خطرے میں پڑنے کا خدشہ
15/04/2026

آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار، سپلائی نظام خطرے میں پڑنے کا خدشہ

🔥 ویک اینڈ اسپیشل ڈائننگ ڈیل! 🔥JB Family Restaurant Kangan Pur  اہلیان کنگن پور کے لیے شاندار آفر!🍕 1 میڈیم پیزا + ہاف ل...
04/04/2026

🔥 ویک اینڈ اسپیشل ڈائننگ ڈیل! 🔥
JB Family Restaurant Kangan Pur

اہلیان کنگن پور کے لیے شاندار آفر!

🍕 1 میڈیم پیزا + ہاف لیٹر کولڈ ڈرنک
💥 صرف 999 روپے میں 💥
✨ عمدہ طرین ذائقہ
✨ فیملی کے لیے پرسکون ماحول
✨ ویک اینڈ انجوائے کرنے کا بہترین موقع
📅 صرف 4 اور 5 اپریل 2026 کے لیے

📍 اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ آئیں اور بہترین کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔
📞 ابھی رابطہ کریں: 03022223289

وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
04/04/2026

وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KanganpurNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KanganpurNews:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share