GN News HD

GN News HD پاکستان بھر سے خبریں،انٹرویو ،اشتہارات کےلیے رابطہ کر?

😭😭
29/06/2025

😭😭

01/03/2025

یہ وہ شخص آصف جس نے ہائی کورٹ کے باہر پٹرول ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی اور پھر اسپتال میں دم توڑ گیا، آصف نیسلے کمپنی میں کام کرتا تھا 9 سال پہلے اس نے مزدوروں کے حق کے لئے مزدور یونین بنائی جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا بعدازاں عدالتی فیصلے کی وجہ سے اسے نوکری پر بحال کر دیا گیا مگر کمپنی نے کیس ہائی کورٹ میں کر دیا جس کے بعد 9 سال سے آصف اپنے حق کے لئے ہر پیشی پر ملتان سے لاہور عدالت پیش ہوتا غربت گھر بکوا گئی کیس کی پیروی نہ کرتا تو الٹا ہرجانہ بھرتا وہ ہر بار ہزاروں روپیہ کرایہ لگا کر امید سے آتا کہ اس بار شاید جج میرے حق میں فیصلہ کر دے مگر nestle بڑی کمپنی تھی انہوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا اور ہر قاضی خرید لیا تنگ آکر 2 دن پہلے جب وہ پیشی پر آیا ہوا تھا جج نے پھر اسکی نہ سنی جس پر اس نے زندگی کا خاتمہ کر لیا وہ جلنے کے بعد بھی اسپتال جاتے ہوۓ چیختا رہا کہ جج ملا ہوا ہے جج ان کا ہی ہے مجھے انصاف دو مگر پھر اسپتال میں وہ اپنے بچوں کو یتیم چھوڑ کر خالق سے جا ملا، جج کو جب پتہ چلا تو ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے پریشاں ہو کر انکوائری کا حکم دیا اور تاریخ ساز فیصلہ کیا، کہ عدالت کے احاطے کی سیکورٹی بڑھا دی جائے تاکہ اس میں کوئی پیٹرول لے کر نہ آ سکے، گویا عدالتی نا اہلی پر جان دینی ہے تو عدالت کے احاطے سے باہر مرو، عدالت کے اندر یا احاطے میں تمھیں خودسوزی کا حق نہیں ہے.

Aajkal Tv

01/03/2025
01/03/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GN News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share