Credible News Pakistan(C.N.P) is Recognized News Agency Of Pakistan۔ Provide News with Credibility
16/07/2025
سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے https://cnp.net.pk/97197/
16/07/2025
انہوں نے کہا کہ جس نے غلطی کی ہے وہ معافی مانگے، کوئی ضرورت نہیں رابطہ کرنے کی https://cnp.net.pk/97195/
16/07/2025
سی ڈی اے نے وفاقی دارالحکومت کے کھیل کے میدان 50، 50 لاکھ روپے کے عوض نیلام کرنے کا اشتہار جاری کیا تھا https://cnp.net.pk/97190/
16/07/2025
واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران تیسری بار گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے https://cnp.net.pk/97182/
15/07/2025
آئی ایم ایف کے تحفظات کے بعد حکومت نے چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے https://cnp.net.pk/97134/
15/07/2025
وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور سٹیشن پر کریں گے https://cnp.net.pk/97132/
15/07/2025
سماعت کے بعد عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کردی https://cnp.net.pk/97130/
15/07/2025
رپورٹ کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کی سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہے جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں https://cnp.net.pk/97127/
15/07/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا https://cnp.net.pk/97125/
14/07/2025
سپریم کورٹ کے حکم پر فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 2012 اور 2013 میں ریگولر کیے گئے ہزاروں سرکاری افسران کی اسکروٹنی شروع کردی https://cnp.net.pk/97073/
مریم نوازشریف نے حکم جاری کیا کہ ڈیرہ غازی خان اور دیگر علاقوں کے لوگوں کو بارش کی وجہ سے درپیش پریشانیوں کا فوری ازالہ کیا جائے https://cnp.net.pk/97069/
Be the first to know and let us send you an email when Credible News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.