تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
10/12/2021
Latest updates
سانحہ سیالکوٹ کے بعد فیصل آباد میں عورتوں کو مبینہ طور پر برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیااور ان کی ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
08/12/2021
سانحہ سیالکوٹ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے اس ہجوم کے سامنے کھڑا ہونے والا ملک عدنان بھی ایک مسلمان ہی ہے اس لئے اس ایشو پر جو انٹرنیشنل سطح پر مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ غلط ہے۔ کیا ہندوستان میں جب مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بھی مسلمان ہیں۔ کیا عراق، شام، اردن، افغانستان، روہنگیا اور دیگر جگہوں پر لوگوں کو قتل کرنے والے بھی مسلمان ہیں
ہجوم کا کوئی مائینڈ سیٹ نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کی کوئی سمت ہوتی ہے اس لئے اس کو جس طرف چلا دیا جائے وہ چل پڑتا ہے۔
یہ ویڈیو تھوڑا دل دہلا دینے والی ہے لیکن ملک عدنان جیسے لوگوں کو سیلوٹ کے انہوں نے سری لنکن پرینتھا کمار کو بچانے کی کوشش تو کی
Be the first to know and let us send you an email when Grand Lines Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.