اسماعیل ہنیہ کو کیسے شہید کیا گیا؟؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
17/07/2024
اداکار درفشاں سلیم کی بے خبری میں بنائی مختصر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کی پرائیویسی کا خیال نہ رکھنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔
در فشاں سلیم کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو برطانوی شہر لندن میں پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں نظر نہ آنا والا شخص مسلسل در فشاں سلیم کا پیچھا کرکے ان کی ویڈیو بناتا ہے اور بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اداکارہ کو اس بات کا علم نہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے۔
چند منٹ پر مبنی ویڈیو یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی، جس میں در فشاں سلیم کو لندن کی گلیوں اور شاپنگ سینٹرز میں دوستوں کے ہمراہ گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں در فشاں سلیم اور ان کے دوستوں کو اس طرح دیکھا جا سکتا ہے جیسے انہیں اس بات کا علم نہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے۔
02/04/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Sattar Wattoo, Kattak Noor
نماز کی ادائیگی روکنے کیلئے انڈیا پولیس کا مسلمانوں پر تشدد
19/02/2024
این اے 43 ٹانک: 6 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے بعد پی ٹی آئی کا اُمیدوار داور خان کنڈی 64483 ووٹ لیکر کامیاب۔۔ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے 63900 ووٹ لیکر ہار گئے
18/02/2024
شعیب ملک کی اہلیہ پی ایس ایل کا میچ دیکھتے ہوۓ گراؤنڈ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
18/02/2024
شعیب اختر اور وریندر سہواگ ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپٹلز کے درمیان (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی) کے فائنل کے لیے تیار ہیں👕
📸: ILT20
I I I I I I
18/02/2024
کوئٹہ گلیڈیا ایٹر نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے ہرا دیا
18/02/2024
نواز شریف کے خلاف ان کی اپنی پارٹی نے سازش کی ہے : بینش سلیم
Be the first to know and let us send you an email when DNN URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.