Sarwar Shaheed News

  • Home
  • Sarwar Shaheed News

Sarwar Shaheed News چھوٹی بڑی تمام خبریں سچائی کیساتھ
𝐒𝐚𝐫𝐰𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐍𝐞𝐰𝐬

14/05/2026
08/05/2026





چوک سرورشہید: سابقہ تحصیلدارسرورشہید ارشاد لاشاری، ایس ای او گل زمان اور پرائیویٹ شخص منیر احمد خان کے خلاف اینٹی کرپشن مظفرگڑھ میں مقدمہ درج

چوک سرورشہید : اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مظفرگڑھ نے مبینہ طور پر جعلی کاغذات تیار کرکے انتقال درج کرنے کے الزام میں سابقہ تحصیلدار ارشاد لاشاری، ایس ای او گل زمان اور پرائیویٹ شخص منیر احمد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

چوک سرورشہید : مقدمہ مدعی غلام حسین گجر کی درخواست پر درج کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان نے ملی بھگت کرکے جعلی دستاویزات تیار کیں اور ان کی بنیاد پر انتقال درج کیا گیا،

چوک سرورشہید : ایس ای او گل زمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام

چوک سرورشہید : سابقہ تحصیلدار ارشاد لاشاری اور پرائیویٹ شخص منیر احمد خان تاحال فرار ، جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اینٹی کرپشن حکام

چوک سرورشہید : اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج ہونے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہیں

چوک سرورشہید :عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کی مکمل شفاف تحقیقات کرکے تمام ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی جیسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

08/05/2026



05/05/2026

چوک سرورشہید: رجسٹریوں کے معاملات میں تاخیر، سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا
چوک سرورشہید: رجسٹری آفس میں سست روی، شہری ذلیل و خوار ہونے لگے
چوک سرورشہید: معمولی کام کیلئے گھنٹوں انتظار، سائلین پریشان

18/04/2026




چوک سرورشہید: ملتان میانوالی روڈ کے فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار,خستہ حال فٹ پاتھ شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے، نکاسی آب کا نظام فٹ پاتھ ٹوٹنے سے متاثر
تفصیلی پیکچ

17/04/2026



چوک سرورشہید : دوکان میں لگنے والی آگ پر ریسکیو1122نے قابو پالیا

چوک سرورشہید :تحصیل چوک سرورشہید میں فائیر برگیڈ کی گاڑی نہ ہونے
کے باعث کوٹ ادو سے گاڑی موقع پر پہنچی

چوک سرورشہید : دوکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ۔ لاکھوں روپے
کا نقصان

17/04/2026




چوک سرورشہید : دوکان میں لگی آگ کو بجھانے کا عمل شروع براہ راست مناظر "سرورشہید نیوز "پر

17/04/2026




چوک سرورشہید : رنگ پور روڈ پر شوز سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

چوک سرورشہید : آگ کے لائیو مناظر "سرورشہید نیوز" پر نشر

چوک سرورشہید : تاحال آگ پر قابو پانے کیلئے کوئی مؤثر اقدام نہ ہو سکا

چوک سرورشہید : مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی، اہل علاقہ کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر جمع

17/04/2026




چوک سرورشہید : رنگ پوروڈ پر شوز سٹور میں اچانک آگ لگ گئی ، لائیو مناظر "سرورشہید نیوز"پر
تاحال آگ کو بجانے کیلئے کوئی اقدام نہ ہو سکے ، مقامی پولیس و انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ۔ اہل علاقہ کثیر تعداد میں جمع

17/04/2026






چوک سرورشہید: ملتان میانوالی روڈ کے فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

چوک سرورشہید: خستہ حال فٹ پاتھ شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے، نکاسی آب کا نظام فٹ پاتھ ٹوٹنے سے متاثر

چوک سرورشہید: بارش کے بعد سڑک کنارے پانی جمع، آمدورفت مشکل، راہگیر فٹ پاتھ نہ ہونے کے باعث سڑک پر چلنے پر مجبور

چوک سرورشہید: ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ، ٹوٹے فٹ پاتھ حادثات کا سبب بننے لگے

چوک سرورشہید: شہریوں کا حکام سے فوری مرمت کا مطالبہ،بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو مسائل میں اضافہ کا خدشہ

Address

Multan Road Chowk Sarwar Shaheed

34030

Telephone

+923423000900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Shaheed News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarwar Shaheed News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share