منڈی بہاؤالدین

  • Home
  • منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین میرا سوہنا شہر منڈی بہاؤالدین
All About Mandi Bahauddin City & Nearby Areas.

بھلوال کے نواحی گاؤں7 چک میں چار سگی بہنوں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زیریلی گولیاں نگل لیں ...
09/08/2025

بھلوال کے نواحی گاؤں7 چک میں چار سگی بہنوں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زیریلی گولیاں نگل لیں تشویشناک حالت میں DHQ بھلوال منتقل لڑکیوں کی عمریں 12-15-17اور18 سال ہیں۔ دو کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

07/08/2025

سرگودھا کے گمشدہ تاجر شاہد رضا کا ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا۔
شہر کے تاجروں نے پولیس کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیدی،ورنہ احتجاج ہوگا

منڈی بہاءالدین جیسک کے نزدیک ڈیرہ مکھن  بڑا حادثہ  تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی پول ٹوٹ گیا  2 افراد زخمی  زخمی افراد ...
06/08/2025

منڈی بہاءالدین جیسک کے نزدیک ڈیرہ مکھن بڑا حادثہ تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی پول ٹوٹ گیا 2 افراد زخمی زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تعلق سوہاوہ بولانی سے ہے

منڈی بہاؤالدین والو ذیادہ سے زیادہ شئیر کرو 🙏
06/08/2025

منڈی بہاؤالدین والو ذیادہ سے زیادہ شئیر کرو 🙏

05/08/2025
05/08/2025

منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی اڈا پر حادثہ

شناخت درکار ہے۔ منڈی بہاءالدین سکول محلہ گرینز ہوٹل والی گلی کے نزدیک ان خواتین نے ایک گھر سے کافی مقدار میں سونا اور نق...
05/08/2025

شناخت درکار ہے۔
منڈی بہاءالدین سکول محلہ گرینز ہوٹل والی گلی کے نزدیک ان خواتین نے ایک گھر سے کافی مقدار میں سونا اور نقدی چرا لیے ہیں۔ خواتین گھر میں مظلوم بن کر گھریلو ملازمہ کے طور پر داخل ہوئیں۔ جو کوئی بھی ان خواتین کی نشاندہی کریگا اسے پرکشش رقم بطور انعام دی جائے گی۔ اور نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائےگا۔

+92 332 8027371

ایک اور معصوم کسی حیوان کی بربریت کا شکار 😞😓کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی 6 سالہ تسمیہ گذشتہ چار دن سے لاپتا تھی۔ کل اس کی میت...
03/08/2025

ایک اور معصوم کسی حیوان کی بربریت کا شکار 😞😓
کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کی 6 سالہ تسمیہ گذشتہ چار دن سے لاپتا تھی۔ کل اس کی میت کھیتوں سے مل گئی۔
اہل علاقہ نے اس ظلم پر شدید احتجاج کیا ہے۔
پولیس نے آج پریس کانفرنس کی ہے جس میں دعوی کیا ہے کہ اس معصوم کا مبینہ قاتل گرفتار کر لیا ہے۔ مبینہ قاتل ممتاز شاہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔
اہل علاقہ ابھی مطمئن نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس جگہ سے بچی کی میت ملی وہ جگہ کئی مرتبہ کھنگال چکے تھے۔ ملزم فیصل آباد سے گرفتار ہوا ہے تو بچی کی میت کو اس جگہ پھر کس نے منتقل کیا؟؟؟
بچی کے والد کا بھی یہی بیان ہے کہ تفتیش کا دائرہ وسیع کیا جائے جو جو بھی ملوث ہو اس کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

03/08/2025

منڈی بہاؤالدین میں ایک بندے کو بخار ہوا، تو سول اسپتال فون کر کے پوچھا:
"تہاڈے کول آواں یا سیدھا لاہُور نکل جاواں؟" 🤣

تلاش ورثاءیہ عورت ایدھی سنٹر گجرات میں موجود ہے۔ اپنا پتہ 2 چک منڈی بہاءالدین کا بتاتی ہے۔جس کسی کو اسکے والدین، بھائی و...
03/08/2025

تلاش ورثاء
یہ عورت ایدھی سنٹر گجرات میں موجود ہے۔ اپنا پتہ 2 چک منڈی بہاءالدین کا بتاتی ہے۔
جس کسی کو اسکے والدین، بھائی وغیرہ کا پتا ہو وہ ان تک یہ پوسٹ پہنچائے اور دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share