06/11/2025
سوچیں
امریکہ کا صدر کتنا طاقتور ہوگا ' امریکہ کا صدر پوری دنیا میں جو چاہتا ہے کرلیتا ہے ۔ بہت سارے ملکوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے مگر بات جب اپنے ملک کی آگئی تو اک مسلمان کو مئیر بننے سے نہ روک سکا اور اس کی وجہ صرف ایک تھی عوام کی خواہش تھی کہ ظہران ممدانی مئیر نیویارک منتخب ہو ۔
یہ ہوتی ہے جمہوریت یہ ہوتا رول آف لاء
ہمارے لئے ممدانی اور ٹرمپ کی لڑائی میں سیکھنے کی بس یہی اک بات ہے کہ عوام ہی اصل طاقت ہیں ۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral2025 ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ2025