Dhanak Rang دھنک رنگ

  • Home
  • Dhanak Rang دھنک رنگ

Dhanak Rang دھنک رنگ Wellcome To
Dhanak Rang Channel
contact Nambrs
Call And whatssap
Liaqat Baloch 03454564433
Anas Baloch 03472619893
(1)

15/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان دریائے سندھ میں نایاب نسل کی مچھلی ڈولفن بڑی تعداد میں دیکھی گئی ہے

13/09/2025

دھنک رنگ کی ایک غریب بندے کی ویڈیو دیکھ کر سعودی عرب سے ایک خدا ترس بندے نے ایک ماہ کے راشن کے پیسے ہمیں بھیجے ہیں اور ہم نے انکو راشن پہنچا دیا ہے
نوٹ! یہ ویڈیو ترغیب کیلے دے رہیں آپ بھی اس نیک کام میں حصہ لے سکتے ہیں شکریہ

*افتتاحی تقریب ستمبر گنے کی کاشت 2025 🎋*  *مقام:* سرکل شورکوٹ،موضع حسام، الحمدللہ آج ستمبر شوگرکین سوئنگ کا باقاعدہ آغاز...
13/09/2025

*افتتاحی تقریب ستمبر گنے کی کاشت 2025 🎋*
*مقام:* سرکل شورکوٹ،موضع حسام،

الحمدللہ آج ستمبر شوگرکین سوئنگ کا باقاعدہ آغاز کامیابی سے کیا گیا جس میں
*سینئر کین منیجر جناب عابد حسین شاہ صاحب* نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائی اور ربن کاٹ کر فصل کا افتتاح کیا۔۔۔۔

اس موقع پر *نئے ایریا میں 50 ایکڑ گنے کی کامیاب ڈیولپمنٹ عمل میں لائی گئی، جو کہ زون میں گنے کی کاشت کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔*

🎋 اس موقع پر سوئنگ کے حوالے سے درج ذیل نکات پر زور دیا گیا
✅ *ڈبل سیٹ سوئنگ* کو ترجیح دی جائے تاکہ پیداوار بہتر ہو
✅ بیج کا صحتمند ہونا، اور صفائی کا خیال رکھا جائے۔۔۔
✅ سیڈ سیٹ پر سرف دو یا تین آنکھیں ہونی چاہیے ۔۔۔
✅ سیڈ ڈالنے کے بعد اسکے اوپر ہلکی مٹی کی تہہ ڈالیں تاکہ اگاو اچھا ہو۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سیزن کاشتکاروں اور ملز کے لیے بابرکت ہو آمین۔۔۔

اپ کے پاس ان میں سے کون سا ہے
11/09/2025

اپ کے پاس ان میں سے کون سا ہے

10/09/2025

ائیے دوستو اپ کو دامان کی زندگی کے کچھ خوبصورت رنگ دکھاتے ہیں

یہ لڑکا جس کا تعلق بیلی شہر سے ولد کا نام رحمن ہے 12ربع اول کو میلاد پر گیا پھر ابھی تک گھر واپس نہیں آیا تمام بھائیوں س...
10/09/2025

یہ لڑکا جس کا تعلق بیلی شہر سے ولد کا نام رحمن ہے 12ربع اول کو میلاد پر گیا پھر ابھی تک گھر واپس نہیں آیا تمام بھائیوں سے گزارش ہے کے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ لڑکا مل جائے اور گھر والوں کی پریشانی ختم ہو جائے
ربطء نمبر۔۔03412237875

09/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان جناح گرامر سکول چشمہ روڈ تھتھل اڈا بہترین تعلیمی مرکز

08/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان گاؤں گرہ رحمان کا اپ کو جشن عید میلاد کا جلوس دکھاتے ہیں

07/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان گاؤں کیچ 27 سالہ پرانہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس پیار محبت کی مثال بنا ہوا ہے اس جلوس میں علاقے کے لوگ بڑی تعداد شرکت کرتے ہیں

السلام علیکم جناب``🌹`ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول سے پہلے ہم ...
05/09/2025

السلام علیکم جناب``🌹`ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 ارب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 1 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 12 ربیع الاول تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے
مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔```

05/09/2025

دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر کھیلی جانے والی ایک خوبصورت گیم اپ کو دکھاتے اور اس کے بارے میں کچھ بتاتے ہیں

سیاسی سماجی شخصیت خان زمان اف کیچ کا بھتیجہ ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ  اج دن 3 بجے لاڑ والے پم...
01/09/2025

سیاسی سماجی شخصیت خان زمان اف کیچ کا بھتیجہ ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ اج دن 3 بجے لاڑ والے پمپ کے ساتھ پڑھا جائے گا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

Address


Telephone

+923454564433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhanak Rang دھنک رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share