Peshawar News HD

  • Home
  • Peshawar News HD

Peshawar News HD علماء اور طلباء کا پسندیدہ میڈیا چینل

21/07/2025

اب عمرہ نہایت آسان صرف 15 ہزار ماہانہ کے حساب سے ،
خیبر کمیٹی بنوں ، 03183444245،،، 03302381259

11/07/2025

جی ایف سی کولر فین کا نیا سٹاک آگیا ، خواہشمند حضرات ابھی رابطہ کریں ماہانہ قسط صرف 5000، خریدار اور ایک ضامن دونوں کا شناختی کارڈ ہونا اور خود ہمارے دفتر خواجہ مد پلازہ بیرون منڈان گیٹ آنا لازمی ہے ،
، 03302381259، 03183444245

جی ایف سی کولر فین کا نیا سٹاک آگیا ، خواہشمند حضرات ابھی رابطہ کریں ماہانہ قسط صرف 5000، 03302381259، 03183444245
09/07/2025

جی ایف سی کولر فین کا نیا سٹاک آگیا ، خواہشمند حضرات ابھی رابطہ کریں ماہانہ قسط صرف 5000
، 03302381259، 03183444245

08/07/2025

6 لاکھ کمیٹی حاصل کرنے والا خوش نصیب ،
اب ان پیسوں کا کیا کرے گا، دلچسپ مکالمہ ،

سوات: یہ 2 بچیاں جس کسی کی بھی  ہو سیدوشریف تھانہ میں موجود ہیں اکر  لے جاے۔
28/06/2025

سوات: یہ 2 بچیاں جس کسی کی بھی ہو سیدوشریف تھانہ میں موجود ہیں اکر لے جاے۔

ثناء یوسف کے قاتل کو پکڑنے کے لئے 4 ٹیمیں بنی تھی جنہوں نے 24 گھنٹے کے اندر قاتل کو گرفتار کر لیا تھا ، دریائے سوات میں ...
28/06/2025

ثناء یوسف کے قاتل کو پکڑنے کے لئے 4 ٹیمیں بنی تھی جنہوں نے 24 گھنٹے کے اندر قاتل کو گرفتار کر لیا تھا ، دریائے سوات میں 11 شہیدوں کے قاتلوں کے لئے کتنے ٹیمیں بنی ہے، اور کتنی
گرفتاریاں ہوئی ہے ، عوام کے سامنے پیش کیا جائے ،
کسی افسر کے معطل کرنے سے ہم کو بیوقوف نا بناو،
یہ دو چار دن کے بعد پھر بحال ہوجائینگے،

امریکی فوجی اڈہ — عراق 🇮🇶امریکی فوجی اڈہ — سعودی عرب 🇸🇦امریکی فوجی اڈہ — قطر 🇶🇦امریکی فوجی اڈہ — متحدہ عرب امارات 🇦🇪امری...
24/06/2025

امریکی فوجی اڈہ — عراق 🇮🇶
امریکی فوجی اڈہ — سعودی عرب 🇸🇦
امریکی فوجی اڈہ — قطر 🇶🇦
امریکی فوجی اڈہ — متحدہ عرب امارات 🇦🇪
امریکی فوجی اڈہ — شام 🇸🇾
امریکی فوجی اڈہ — بحرین 🇧🇭

ایسا لگتا ہے جیسے عرب زمینیں اب امریکی کالونیاں بن چکی ہیں۔

اور سچ کہوں، تو ایران 🇮🇷 کے لیے دل میں بے پناہ عزت پیدا ہو گئی ہے۔
اب سمجھ آیا کہ ایران ہمیشہ تنہا کیوں ہوتا ہے، اس پر پابندیاں کیوں لگتی ہیں، اور وہ ہمیشہ نشانے پر کیوں ہوتا ہے۔
کتنی ہی ہالی وڈ فلمیں دیکھی تھیں، جن میں یہی بیانیہ دکھایا جاتا تھا — اور اب حقیقت میں آنکھوں کے سامنے ہے۔

ان تمام رکاوٹوں کے باوجود، ایران نے اپنی سفارت کاری سے جس جرات اور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ داد ہے۔
اگر جنگ ختم ہوتی ہے تو یہ اسی جرات کی بدولت ہوگا،
لیکن ستم ظریفی دیکھیں، وہی لوگ جو امریکہ کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں،
وہ ایران کو ہی الزام دیں گے کیونکہ ان میں خود امریکہ یا اسرائیل سے ٹکر لینے کی ہمت نہیں۔.
ایران نے سچ کو بے نقاب کیا ہے —
کون حق کے ساتھ کھڑا ہے، اور کون واشنگٹن کی گود میں بیٹھا ہے۔

19/06/2025

بریکنگ نیوز
*ایران کا پہلی بار 2000 کلو میٹر " سجیل میزائیل🚀 اسرائیل پر فائیر" تل ابیب " بیت القدس ۔ بڑی تباہی۔۔۔جیو نیوز🇵🇰*

15/06/2025

غریب بچیوں کے لئے خیبر کمیٹی کی طرف سے جہیز پیکج، اور نوجوانوں کے لئے نکاح پیکج وہ بھی تین لاکھ تک، مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیے،

یہ بچی نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی، یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی۔۔ جو منڈی بہ...
09/06/2025

یہ بچی نہ ٹک ٹاکر تھی، نہ چھوٹے کپڑے پہنتی تھی، نہ بے حیائی پھیلا رہی تھی،
یہ ایک شریف گھر کی معصوم کلی تھی۔۔ جو منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں مہمان بن کر آئی ہوئی لاپتہ ہوگئی ، اور آج قریبی کھیتوں سے اس گڑیا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔۔

والدین سے بھی ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ جہاں ملک میں لاقانونیت کی انتہا اور ریاست سے انصاف کی کسی قسم کی کوئی امید نہیں ، خدارا سائے کی طرح اپنے بچوں کے ساتھ رہیں، ان کا خیال رکھیں پلیز۔۔!!

یہ بچے کس کے ہے اس نمبر پر رابطہ کریں،     03464119530
09/06/2025

یہ بچے کس کے ہے اس نمبر پر رابطہ کریں،
03464119530

ہم کسی بھی بے گناہ قتل کے حق میں نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے، کہ ایک ٹک ٹاکر کی قتل کو لیکر پورے پاکستان کی میڈیا پر ہنگامہ...
03/06/2025

ہم کسی بھی بے گناہ قتل کے حق میں نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے، کہ ایک ٹک ٹاکر کی قتل کو لیکر پورے پاکستان کی میڈیا پر ہنگامہ اور اسلام آباد پولیس کے 5 ٹیمیں بن کر قاتل کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنا، اور اسی ملک میں درجنوں جید علماء کرام کا قتل ہونا اسی طرح سینکڑوں پشتونوں کا زندہ لاپتا ہونا اور دن مہینے نہیں بلکہ سالوں گزر کر اس کا کوئی سراغ نا ملنا، ہم ریاستی اداروں کی بے حسی سمجھے یا علماء کرام اور عام معزز پشتونوں کی خون اور جسم کی بے قدری،
ذرا نہیں پورا سوچیے گا،

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share