25/08/2025
تمام عالم اسلام اور عاشقان مصطفٰیﷺ کو حضور سرورِ کونین نبیِ مُکرم نور مجسم شفیعِ معظم آقائے نامدار سرورِ کائنات رحمتِ اللعالمین خاتم النبیینﷺ نبی الملاحم تاجدار ختم نبوت والے آقا احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے 1500واں میلاد کے اس مبارک مہینے کی آمد بہت بہت مبارک ہو ❤️