Miraj khan PK66 Shabqadar

Miraj khan PK66 Shabqadar وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌
✤✤ ♡معراج احمد خان♡ ✤✤

04/09/2025
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل بٹگرام ویلیج کونسل صریح مسیزئی میں احمد یار بابا ...
03/09/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل بٹگرام ویلیج کونسل صریح مسیزئی میں احمد یار بابا کی بیمار پرسی کے موقع پر
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ و لمبی عمر عطاء فرمائے آمین

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل بٹگرام ویلیج کونسل صریح مسیزئی میں ملک شاہ نواز خ...
01/09/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل بٹگرام ویلیج کونسل صریح مسیزئی میں ملک شاہ نواز خان کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ون ویلیج کونسل حلیم زئی میں محمد سید بابا ...
31/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ون ویلیج کونسل حلیم زئی میں محمد سید بابا کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

30/08/2025

شبقدر گرلز کالج کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کا کارنامہ

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ٹو ویلیج کونسل ہہلول خیل پہلوان قلعہ میں ع...
30/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ٹو ویلیج کونسل ہہلول خیل پہلوان قلعہ میں علی اکبر اور علی خیدر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

انوسٹیگیشن ایس ایچ او بسم اللّٰہ جان سابق صدر ابرار خان کا پی کے 66 سابق امیدوار معراج احمد خان کے ساتھ ملاقات سیاسی امو...
29/08/2025

انوسٹیگیشن ایس ایچ او بسم اللّٰہ جان سابق صدر ابرار خان کا پی کے 66 سابق امیدوار معراج احمد خان کے ساتھ ملاقات
سیاسی امور اور شبقدر کے مسائل پر تبادلہ خیال

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ٹو ویلیج کونسل بازار لالازار کالونی میں ام...
29/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل ایم سی ٹو ویلیج کونسل بازار لالازار کالونی میں امتیاز خان کے والد محترم کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل حسن زئی ویلیج کونسل میر زئی سوختہ ڈاگ میں اسماعیل...
28/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل حسن زئی ویلیج کونسل میر زئی سوختہ ڈاگ میں اسماعیل خان کو صاحبزادے کی ولادت پر مبارکباد کے موقع پر

Address

Shabqadar
24630

Telephone

+923009604640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miraj khan PK66 Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Miraj khan PK66 Shabqadar:

Share