الحمداللّٰه
مذاکرات کامیاب ہو گے ہیں
تمام کشمیریوں کو بہت مبارک ہو یہ بات آپ نے ضرور یاد رکھنی ہے اس فتع کے لیے بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں😢🚩✊
03/10/2025
وفاقی ، آزادکشمیر وزراء
اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکراتی ٹیم کے اراکین میٹنگ روم پہنچ چکے
03/10/2025
شہدا عوامی حقوق تحریک کو دعائے مغفرت کے ساتھ سلامی پیش کرتا ہوں۔
پیارو آپکا خون رنگ لے آیا۔
اللّٰہ کریم ہمارے بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی عرفہ مقام عطا فرمائے آمین۔
Kashmir news
BBC URDU
#کشمیر
#عمرنزیرکشمیری
01/10/2025
01/10/2025
یہ کشمیر کے عوام ہیں لاشیں اٹھا کر بھی کھڑے ہوگیے ہیں ڈکٹیٹر شپ کے آگے صرف اور صرف اپنے حقوق کیلیے
#کشمیر 🍁
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.