ہم آپ کو قدرتی اور اصلی چیزیں مہیا کرتے ہیں۔
1۔ شہد
2۔ مدینے کی کجھوریں
3۔ دیسی گھی (گائے، بھینس)
4۔ خوشبو
5۔ اسلامک ڈیکوریشن
22/06/2026
ابو بکر و عمر کا خمیر جنتی۔ سبحان اللہ 🌹🥀💞
رضی اللہ عنھما
20/06/2026
وہ عمر تو قیامت سے پہلے ہی جنت میں داخل ہو چکے ہیں 💞🥀🌹
20/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌿 خالص بھینس اور گائے کے مکھن سے تیار کردہ دیسی گھی دستیاب 🌿
اگر آپ اصلی دیسی گھی کی خوشبو، ذائقہ اور خالص پن کے شوقین ہیں تو الحمدللہ بہترین معیار کا دیسی گھی موجود ہے۔ کھانوں، دال اور پراٹھوں کا ذائقہ کئی گنا بڑھا دے۔
✅ خالص بھینس کے مکھن سے تیار شدہ
✅ خوشبودار، لذیذ اور غذائیت سے بھرپور
✅ پہلی چمچ سے آخری چمچ تک ہر طرح کی گارنٹی
ایک بار استعمال کریں، ان شاء اللہ دوبارہ لینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
0307 4103031
20/06/2026
السلام علیکم !
احباب کو بتاتا چلوں کہ آج الحمد للہ سعودیہ پارسل روانہ ہوا ہے۔ جنگلی اور قدرتی شہد ہے۔ 10 کلو۔
یہ وہ شہد ہے جسے بسیار محنت کے بعد حاصل کیا جاتا ہے۔ اور اپنے چاہنے والوں تک پہنچایا جاتا ہے۔
بالکل خالص، جنگلی اور آزاد مکھیوں کا شہد حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
Heaven Naturals 🌳
0307 4103031
20/06/2026
نعرہ عمر کے نام کا اونچا لگائیے 🌹💞🥀
19/06/2026
صحابہ سے محبت کا اظہار کرتے جائیں۔ شیئر کرتے جائیں۔ 🌹💞🥀
18/06/2026
شکرگڑھ سے ایک بھائی کا ہمارے دیسی گھی کے متعلق نیک خواہشات کا اظہار۔
الحمد للہ اس وقت ہمارے گھی میں ایک ذرہ بھی ملاوٹ نہیں۔ کیونکہ ہم ملاوٹ کرتے ہی نہیں۔ نہ کوئی ثابت کر سکتا ہے۔
آرگینک/ قدرتی اور اصلی دیسی گھی کے لیے رابطہ کریں
0307 4103031
16/06/2026
نہ کر توں انکار نبی دیاں یاراں دا 💞🥀
بن جا سچا حب دار نبی دیاں یاراں دا 💞🌹
15/06/2026
السلام علیکم !
پنجاب کے علاقوں کا لذیذ اور خوشبو دار شہد موجود ہے۔
اس شہد کو حاصل کرنے کے لیے ہم بہت محنت کرتے تاکہ اصل قدرتی ذائقے ہم سے جڑے گاہکوں تک پہنچ سکیں۔
قدرتی شہد حاصل کرنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Heaven Naturals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.