رب العالمین برباد کرے ان لوگوں کوجنہوں نے اس دہشت گرد کو نوبل انعام دینے کی سفارش ہے
22/06/2025
غزل
کتاب سادہ رہے گی کب تک کہیں تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا
وہ دن گئے جب ہر اک ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے اٹھی جو اب ہم پر اینٹ کوئی تو اس کا پتھر جواب ہو گا
سحر کی خوشیاں منانے والو! سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گا
سکوت صحرا میں بسنے والو، ذرا ڈتوں کا مزاج سمجھو جو آج کا دن سکوں سے گزرا تو کل کا موسم خراب ہو گا
نہیں کہ یہ صرف شاعری ہے، غزل میں تاریخ بے حسی ہے جو آج شعروں میں کہہ دیا ہے، وہ کل شریک نصاب ہو گا
مرتضی برلاس
18/06/2025
اگر میں مر گیا تو رونا نہیں خوش ہونا
کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں
میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھاکسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا
ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں
❤️ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ❤️
16/06/2025
ایران کو دیکھ کر ہمارے والے بھی تیش میں اگئے
عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
16/06/2025
13/06/2025
لگائیں لوگوں پر فتوے ۔۔اور بنائیں ناصبی خارجی اور رافضی
اس زمن میں اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اسرائیل نے ایران پر بدترین حملہ کر دیا ہے
اور اپنی باری کا انتظار کریں
12/06/2025
ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق انڈیا کے وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ حادثے میں ’بہت سے افراد‘ کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ روئٹرز کے مطابق جمعرات کو انڈیا کے نیوز چینلز نے رپورٹ کیا کہ ملک کے مغربی شہر احمد آباد میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے، تاہم حادثے میں جانی نقصان کے حوالے سے نہیں بتایا گیا۔
ایئرانڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر سوار مسافروں میں 169 انڈین شہری، 53 برطانوی شہری، پرتگال کے سات شہری اور کینیڈا کا ایک شہری شامل ہیں۔ انڈین وزارت برائے ایوی ایشن کے مطابق طیارے پر مجموعی طور پر 242 افراد سوار تھے جن میں دو پائلٹ اور عملے کے دس اراکین شامل ہیں۔
09/06/2025
عید قرباں پر کم از کم مریم نواز اور انکی ٹیم نے صفائی پر جو کام کیا وہ قابل تحسین ہے
گلی محلوں بازاروں اور گاوں تک کی سڑکوں سے آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں یہ پنجاب میں واقعی ہی پہلی دفعہ دیکھناکو ملا
27/05/2025
اللہ اکبر بیت اللہ سے محبت کا بےمثال واقعہ💖🌹 لیبیا کے عامر ہادی منصور کا واقعہ بتاتا ہے کہ کام جائز ہو اور نیت بھی خالص نیک اور خدا کی ذات پر کامل یقین کے ہو تو پھر آپ کو لیے بغیر جہاز بھی نہیں اُڑ سکتا۔
06/05/2025
بہاولپور میں لوگوں کی بڑی تعداد باہر نکل ائی
حملے کی وجہ سے شدید خوف و حراس ہے اور شہادتوں کی بھی اطلاع ہے
Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Fazal Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.