Khansar Tv HD Offiicial Tv Channel
Political Social Issue Social Work Review
06/06/2025
مظفر گڑھ: خاتون ایڈشنل ڈپٹی کمشنر برقعہ پہن کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پہنچ گئی عملہ نے تسلی سے رقم کی کٹوتی کی دس منٹ بعد پولیس نے تمام عملہ کو پکڑ لیا مقدمات کا الگ الگ انداج دس سے زائد افراد حوالات بند
06/06/2025
*بھکر: اسلحہ کی نمائش کرنے کا شوق مہنگا پڑ گیا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
ایس ڈی پی او صدر سرکل اسد عباس خان کی نگرانی میں
ایس ایچ او تھانہ سراۓ مہاجر اکرام اللہ خان ، تفتیشی آفیسر کامران احمد چڈو اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور پولیس ٹیم نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم محمد عمران ولد مشتاق حسین سکنہ مسلم کوٹ کو اسلحہ کلاشنکوف سمیت گرفتار کر لیا۔۔
ملزم عمران کے خلاف اسلحہ ناجائز اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کر کے بند حوالات تھانہ کر دیا ۔۔
*بھکر پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں اور نمائش کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی*
06/06/2025
بھکر پولیس کی بہت بڑی کاروائی ڈکیتی کی متعدد واردات کرنے والا متحرک گینگ گرفتار
ایس ڈی پی او صدر سرکل اسد عباس خان کی سربراہی میں
ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر اکرام اللہ خان کی بڑی کارروائی، عوام کی نیندیں حرام کرنے والا خطرناک گینگ سلاخوں کے پیچھے
بھکر: چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 04 رکنی لاٹھی گینگ گرفتار
بھکر: لاٹھی گینگ بھکر سمیت دیگر اضلاع میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے،
بھکر: گینگ کا سرغنہ افتخار عرف افتخارا لاٹھی تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
بھکر: لاٹھی گینگ تھانہ سرائے مہاجر کی حدود میں درجنوں چوریوں ڈکیتوں کی واردات میں ملوث پایا گیا
بھکر: خطرناک لاٹھی گینگ کے قبضہ سے برامد شدہ مال مسروقہ اور نقدی رقم کل مالیت 40 لاکھ روپے اور ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اسلحہ بھی برآمد
برامد شدہ اسلحہ میں 03 عدد پسٹل برامد جن کے زور پر شہریوں کو انکے مال سے محروم کیا جاتا تھا
بھکر لاٹھی گینگ کو قانونی کارروائی کے بعد جیل کی طرف بھیجا جائیگا۔
ڈکیتوں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے کی ہر ممکن کوشش کی جائیگی
بھکر: اس بہترین کارروائی اور شاندار کارکردگی دکھانے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے ایس ایچ او تھانہ سرائے اکرام اللہ خان، تفتیشی افسر مہر شبیر احمد سیال سب انسپکٹر صابر حسین سب انسپکٹر رانا جاوید اقبال اور ملک عبد الستار اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت تمام ٹیم کو شاباش دی انعامات سے نوازنے کا حکم جاری کیا
06/06/2025
پنجاب پولیس سال 2025 میں ہونے والی بھرتی میں تمام اضلاع میں جو امیدوار ( تقریبا 900)ویٹنگ لسٹ میں تے ان سب کو فائنل سلیکشن کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔
06/06/2025
ناصر عباس ڈی ایس پی CCD بھکر
DSP صدر اسد عباس میانوالی
،منصور احمد DSP صدر بھکر تعینات ذرائع
06/06/2025
*راولپنڈی سے براستہ کلورکوٹ، دریا خان، بھکر آنے والی 130 ڈاون تھل ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی*
مسافر ٹرین کی دو بوگیاں مسان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے نیچے اتر گئیں ۔ ذرائع
حادثے سے مین لائن پر دونوں اطراف ٹرین سروس معطل ہو گئی ۔
لوکو شیڈ کندیاں سے ریلیف ٹرین مسان کی طرف روانہ ہو گئی ۔
بوگیوں کو ٹریک پر چڑھانے میں کئی گھنٹے درکار ہیں۔
کیرج سٹاف و دیگر عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف عمل ہے ۔
حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
06/06/2025
05/06/2025
*HEATWAVE ALERT*
05/06/2025
ڈسٹرکٹ پولیس بھکر
05/06/2025
🔴 بنگلہ دیش اپنے قومی پرچم میں اسلامی ہلال شامل کرنے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ پاکستان اور ترکیے کے پرچم میں ہے۔
ذرائع کے مطابق، بنگلہ دیش میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے بعد بعض حلقوں کی جانب سے قومی پرچم اور قومی ترانے میں تبدیلی کی تجاویز سامنے آئی ہیں، تاکہ ان میں اسلامی شناخت کو زیادہ نمایاں کیا جا سکے۔
05/06/2025
"ماحول دوست پنجاب
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے تاریخی اقدامات"
⭕: کنسٹریکشن مٹیریل کی اوور لوڈنگ پر مکمل پابندی عائد
⭕: زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل نہ کرنے والے بھٹے مسمار
⭕: ضبط شدہ پلاسٹک بیگز کی ری سائیکلنگ سے کار آمد اشیاء تیار
⭕: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم
⭕: دھواں چھوڑنے والے کارخانوں کیخلاف کارروائیاں
⭕: کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام
⭕: سموگ ایمرجنسی ہاٹ لائن
1373
⭕: گرین پنجاب ایپ متعارف
⭕: پلاسٹک کے استعمال پر مکمل پابندی
⭕: ایکوواچ ایپ متعارف
⭕: دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 35 ملین سے زائد کے جرمانے
⭕: انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کا قیام
⭕: اینٹی سموگ اسکواڈ متعارف
03/06/2025
تھل کینال حادثہ
کار کی تلاش میں پولیس کا اہم رول،پانی میں کمی ڈی پی او کی بریفنگ سے اتفاق کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کروائی
ترجمان بھکر پولیس
Be the first to know and let us send you an email when Khansar TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.